وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان آج ہونیوالی ملاقات ملتوی

وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے درمیان آج ہونے والی ملاقات ملتوی ہو گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے مصروفیات کے باعث اسلام آباد آنے کا پروگرام موخر کیا جس کے مزید پڑھیں

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن کا آغاز 5 مارچ سے ہو گا

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کی تاریخ سامنے آ گئی ہے۔ دی اسلامک انفارمیشن کی پر دی گئی تفصیلات کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امور کی مزید پڑھیں

راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت کئی مقامات پر بارش اور برفباری ، سردی کی شدت بڑھ گئی

راولپنڈی، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ، کئی شہروں میں پارہ نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا۔ راولپنڈی اسلام آباد ، لاہور ، میانوالی ، شیخوپورہ سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف مزید پڑھیں

افغانستان میں چھوڑے گئے جدید امریکی ہتھیار دہشتگرد پاکستان میں استعمال کر رہے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

: ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے جدید امریکی ہتھیار دہشتگرد پاکستان کے اندر استعمال کررہے ہیں۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور امریکا مزید پڑھیں

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر غلام سرور نے خلیفہ انٹرنیشنل ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر غلام سرور نے خلیفہ انٹرنیشنل ایوارڈ جیت لیا۔ خلیفہ ایوارڈ کی تقریب ابوظبی کے امارات پیلس ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں 28 ممالک کے 187 امیدواروں نے حصہ لیا جب کہ پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر غلام سرور مزید پڑھیں

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکہ

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 6 ایمبولینس موقع پر پہنچ چکی ہیں اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، زخمی افراد کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ سیزن 10کے شیڈول کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل سے ہوگا، افتتاحی میچ اسلام آبادیونائیٹڈ اورلاہورقلندرزکے درمیان 11اپریل کو کھیلا جائے مزید پڑھیں

بجلی کے بل اربوں روپے تک جا پہنچے، پنجاب کی جیلوں کو سولر انرجی پر لانے کا فیصلہ

پنجاب بھر کی 43 جیلوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے حتمی پلان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی منظوری کیلئے پیش کردیا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے بتایا کہ تمام مزید پڑھیں