اسرائیلی جنگی جرائم کیخلاف عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر

عالمی عدالت انصاف کے بعد اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو اور چلی نے عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیل کے مزید پڑھیں

پاک ایران کشیدہ صورتحال؛ قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا

پاکستان اور ایران کے درمیان ہونے والی کشیدہ صورت حال پر قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہو گا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان باہمی اور خوشگوار تعلقات پر ایک نظر

ایران کی جانب سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی اور بلوچستان میں حملوں کے بعد پاکستان نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کی جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا۔ پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

وفاقی حکومت نے عمران خان کے خلاف جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قراردینے کا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد بجلی کے نرخوں کا نیا نظام متعارف کرایا جائیگا

ایس آئی ایف سی (خصوصی سرمایہ کاری مالیاتی کونسل) کی ہدایت کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی کے نئے ٹیرف ڈیزائن کا مسودہ وزارت خزانہ کے پاس جمع کرایا ہے تاکہ موجودہ ٹیرف نظام کے طور پر ملک کی اقتصادی مزید پڑھیں

ایران میں نشانہ بنائے گئے ٹھکانے بدنام زمانہ دہشتگرد استعمال کر رہے تھے: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے ایران کے علاقے سیستان میں کیے جانے والے حملے پر وضاحت دے دی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ 18 مزید پڑھیں

ایران سے کشیدگی، وزیراعظم آج وطن پہنچیں گے، قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کیے جانیکا امکان

ایران سے کشیدگی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اپنا دورہ ڈیوس مختصر کر کے آج رات وطن واپس پہنچیں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نگران وزیراعظم کی جانب سے قومی سلامتی مزید پڑھیں