ایران کے معاملے پر کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے: خواجہ آصف

سابق وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں اس لیے کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران تنازع کے مزید پڑھیں

شہباز شریف کا دہشتگردوں کےخلاف سیستان میں انٹیلی بیسڈ کارروائی پر خراج تحسین

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے دہشتگردوں کے خلاف سیستان میں انٹیلی بیسڈ کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی کے تحفظ اور دہشتگردی مزید پڑھیں

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی نے پاکستانی حملوں کی تصدیق کردی

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی نے ایران میں پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کی تصدیق کردی۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا (IRNA) نے پاکستانی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے جمعرات کے روز مزید پڑھیں

پاکستانی کمپنی کا عالمی کمپنی سے خصوصی اقتصادی زونز کے قیام و ترقی کا معاہدہ

عالمی کمپنی ڈی پی ورلڈ اور پاکستانی کمپنی جے ڈبلیو ہولڈنگ کے درمیان خصوصی اقتصادی زونز کے قیام و ترقی کا معاہدہ طے پاگیا۔ نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہےکہ معاہدےکےتحت خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی پر کام مزید پڑھیں

سابق کرکٹر خالد لطیف کراچی سے تحریک لبیک پاکستان کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے

سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کراچی سے تحریک لبیک پاکستان کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔ سابق کرکٹر کراچی کے علاقے ملیر سے سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 89 پر قسمت آزمائیں گے ، ذرائع کے مطابق ٹی ایل مزید پڑھیں

پنجاب میں 19 سیاستدانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں ،آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پنجاب میں 19 سیاستدانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیرِ صدارت انتخابات کے دوران سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں سیاستدانوں کو سکیورٹی تھریٹس کی مزید پڑھیں

ایران کی جانب سے حملے پر شدید تشویش ہے، تعلقات کو نقصان پہنچے گا، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ملکی فضائی حدود میں ایرانی دراندازی کی مذمت کی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں حملہ، چین کی پاکستان اور ایران سے تحمل سے کام لینے کی اپیل

پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کی جانب سے ہونے والے حملے پر چین کی وزارت خارجہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ گزشتہ روز ایرانی فورسز نے بلوچستان کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مزید پڑھیں