نگراں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اب عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی 5 روپے 62 مزید پڑھیں
چوہدری برادران میں سیاست کے بعد جائیداد کا بھی بٹوارہ ہوگیا ،مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے ظہور پیلس کی تقسیم کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا۔ چوہدری شجاعت کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
عام انتخابات کےموقع پرسندھ بھرمیں دفعہ 144نافذ کر دی گٸی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی ہو گی۔ یہ بھی پڑھیں: ہمیں پل کا کردار ادا مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے اعلان کیا ہے کہ تمام تر تحفظات کے باوجود بلے کے نشان پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی میں جائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
احتساب عدالت نے سابق وزیر فواد چوہدری کا مزید تین روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر فواد چوہدری کےخلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس کی سماعت مزید پڑھیں
بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آج رات سے مزید پڑھیں
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 11 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت میں نکاح کا کیس خارج کرنےکے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت میں نکاح کا کیس خارج کرنے کے مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے کے لیے بہت دباؤ تھا، عوام نے فیصلہ ووٹ کے ذریعے کرنا ہے۔ ایک کارنر میٹنگ کے دوران بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں
تھرپارکر کے حلقے این اے 214 پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شاہ محمود قریشی کو مور کا نشان الاٹ کردیاگیا۔ این اے 214 پر پی ٹی آئی امیدوار مہرالنساکو ہوائی جہاز کا نشان الاٹ کیا گیا ہے جب کہ مزید پڑھیں