انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر 13 جماعتیں ڈی لسٹ، جے یو آئی کو انتخابی نشان الاٹ

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر 13 سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے معاملے پر 2 سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات قبول اور مزید پڑھیں

سیاسی غیریقینی پاکستان میں معیشت کی رفتار سست کرسکتی ہے: عالمی بینک

پاکستان سے متعلق عالمی بینک کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بڑھتی ہوئی سیاسی ہنگامہ آرائی سے اعتماد میں کمی اور نجی شعبے کی طلب میں سست روی آسکتی ہے۔ رپورٹ میں عالمی بینک کا کہنا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دیدی

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالرکی اگلی قسط جاری کرنےکی منظوری دے دی ہے۔ گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں مزید پڑھیں

پشاور: پولیس نے عدالت کے باہر سے پی ٹی آئی امیدوار کو گرفتار کرلیا

پشاور میں پولیس نے ہائی کورٹ کے باہر سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار آفتاب عالم ایڈوکیٹ کو گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی امیدوار کی گرفتاری کے بعد پشاور ہائی کورٹ نے کوہاٹ پولیس کو آج آفتاب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن مستعفی

اسلام آباد(شہزاد پراچہ)سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن مستعفی ہوگئے ہیں ۔ پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب سے امیدواروں کا اعلان کر دیا جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنے استعفے میں لکھا کہ لاہور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں بطور مزید پڑھیں

دہشتگرد بے غیرت اور بزدل ہیں، ہمت ہے تو بلوں سے نکلیں ہم ان کے حملوں کا جواب دینگے: وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ دہشتگرد بزدل بے غیرت ہیں جو چھپ کر حملے کرتے ہیں اگر ان میں حیا اور جرات ہے تو بلوں سے نکلیں سامنے آکر لڑیں، یہ 10 حملے کریں گے ہم ہزار مزید پڑھیں

سائفر کیس میں ان کیمرا ٹرائل کیخلاف حکم امتناع ختم ، 14 دسمبر کے بعد کی کارروائی کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں ان کیمرا ٹرائل کے خلاف حکمِ امتناع ختم کرتے ہوئے گواہوں کے بیانات دوبارہ ریکارڈ کروانے کا حکم دیدیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس کے اِن کیمرا ٹرائل مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت پنجاب اور پختونخوا میں 6 شدت کا زلزلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے کوہاٹ، سرگودھا، ایبٹ آباد اور دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ خوشاب اور چارسدہ میں بھی زلزلے کے مزید پڑھیں