سائفر کیس: خصوصی عدالت کے جج کی طبیعت ناساز، سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے طبیعت ناسازی کے باعث سماعت نہ کی اور بغیر کسی کارروائی کے سماعت ملتوی کردی۔ مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل مزید پڑھیں

نگران وزیر صحت پنجاب کا میڈیکل اسٹورز پر ادویات کی کوالٹی چیک کرنے کا حکم

پنجاب کے نگران وزیر صحت نے صوبے میں میڈیکل اسٹورزپر ادویات کی کوالٹی چیک کرنے کا حکم دے دیا۔ نگران وزیرصحت ڈاکٹر عامر جمال نے کہا ہےکہ سانس کی بیماریوں، نمونیا، سینے میں انفیکشن کی ادویات اور ان کی کوالٹی مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف شیخ رشید کی اپیل سماعت کیلئے منظور

اہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں کے لیے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف ان کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے این اے 56 اور57 سے کاغذات نامزدگی مسترد مزید پڑھیں

جاپان: زلزلے سے ہلاکتیں 48 ہوگئیں، سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی

جاپان میں خوفناک زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 48 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے وزیراعظم فومیو کیشیدا نے نئے سال کے پہلے روز آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 48 ہلاکتوں کی تصدیق مزید پڑھیں

پشاور: تھرمل ویپن کے ذریعے پولیس چوکی پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

پشاور میں تھرمل ویپن کے ذریعے پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے کو ناکام بنادیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی کے مطابق تھانا ریگی ماڈل ٹاؤن کی حدود میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں نے حملہ مزید پڑھیں

این اے 130 سے نواز شریف کے کاغذات کی منظوری الیکشن ٹریبونل میں چیلنج

عام انتخابات میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی پر ریٹرننگ آفیسرز کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ پورے ملک میں جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے این اے 130 لاہور سے کاغذات کی منظوری مزید پڑھیں