تحریک انصاف کا کاغذات مسترد ہونے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

تحریک انصاف نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کسی مزید پڑھیں

پاکستان اور عوام مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ

پاکستان میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نئے سال 2024 کا استقبال انتہائی سادگی سے کیا جارہا ہے اس موقع پر فلسطینیوں اور کشمیریوں کیلئے بھی دعائیں کی گئیں۔ تمام پاکستانی فلطسینوں سے اظہاریکجتی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نئے سال کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدا سے ہی مثبت رجحان دیکھا گیا اور ایک موقع پر 100 مزید پڑھیں

کووڈ کے نئے ویرینٹ کا خدشہ، پاکستان کو فائزر کی نئی ویکسین چند روز میں ملنے کی توقع

پاکستان کو چند دنوں میں امریکا سے فائزر کی نئی کووڈ ویکسین ملنے کی توقع ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق امریکا سے کووڈ ویکسین کی 2لاکھ ڈوززکی آمد چند دنوں میں متوقع ہے اور نئی فائزر کووڈ ویکسین کی مزید مزید پڑھیں

فواد چوہدری مزید 6 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

احتساب عدالت نے سابق وزیر فواد چوہدری کا کرپشن کیس میں مزید 6 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیری منصوبوں میں خوردبردکیس کی مزید پڑھیں

سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کی نشست کیلئے عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ ریٹرننگ افسر نے این اے 70 سیالکوٹ سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار مزید پڑھیں

ای سی سی کی ای او بی آئی کو پنشن کی مد میں 2 ٹریلین کے واجبات اداکرنے کی ہدایت

اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی) نےایمپلائیز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کو پنشن کی مد میں 2 ٹریلین کے واجبات اداکرنے کی ہدایت کر دی۔ نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی مزید پڑھیں

میانوالی سے عمران خان کےکاغذات نامزدگی پر اعتراضات پر فیصلہ محفوظ

میانوالی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کےکاغذات نامزدگی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ این اے89 میانوالی پر عمران خان کےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع مزید پڑھیں