عام انتخابات پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ برس فروری میں ہونے والے عام انتخابات پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔ شہباز شریف نے ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت سے بہادر آباد مرکز میں مزید پڑھیں

کراچی میں بھتہ خوری تھی، نواز شریف نے شہر سے بے امنی ختم کی، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہےکہ کراچی میں بھتہ خوری ہوتی تھی اور پرچی سسٹم چلتا تھا لیکن نواز شریف نے اداروں اور صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر بے امنی کو ختم کیا۔ کراچی میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد، توانائی کا گردشی قرض کم کرنےکیلئے 400 ارب دینےکا فیصلہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے نگران حکومت نے توانائی کا گردشی قرض کم کرنےکیلئے 400 ارب روپے دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 400 ارب روپے میں سے کے الیکٹرک اور حکومتی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن: نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن نے نگران کابینہ سے جانب دار وزرا کو ہٹانے کے معاملے پر وزیر نجکاری فواد حسن فواد کے خلاف دائر درخواست مزید پڑھیں

اس نظام کے کرتا دھرتا طاقتور ترین شخص نے مجھے کہا آپ 9 مئی میں ملوث نہیں: شاہ محمود

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عدالت میں دیےگئے بیان میں کہا کہ اس نظام کے کرتا دھرتا طاقتور ترین شخص نے مجھے کہا آپ 9 مئی میں ملوث نہیں ہیں۔ راولپنڈی کی عدالت میں پی ٹی مزید پڑھیں

پاکستان کی مشرق وسطی کے لیے برآمدات ایک ارب 25 کروڑ ڈالر ریکارڈ

پاکستان کی مشرق وسطی کے لیے برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ کے دوران 28.98 فیصد اضافہ ہو گیا۔ پاکستانی مصنوعات کی طلب میں اضافہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور کویت میں دیکھا گیا۔ رواں مالی سال مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ گراوٹ کے بعد تیزی، انڈیکس میں 1692 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ گراوٹ کے بعد تیزی آگئی۔ بدھ کو 100 انڈیکس 1692 پوائنٹس اضافے سے 60863 پر بند ہوا ہے، کاروباری دن میں 100انڈیکس 2251 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 61009 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی درخواست فوری سننے کی استدعا مسترد کر دی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی درخواست بینچ کی عدم دستیابی پر فوری سننے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ مزید پڑھیں