پاکستان کا جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفرد رفتار سے لیس مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے امکانات نہیں ، منظور وسان کی پیشنگوئی

پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بحال ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے امکانات نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ عام مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی انتخابات، پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت شروع

بلے کا نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت شروع ہو گئی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس کامران حیات درخواست پر سماعت کر رہے ہیں ، پی ٹی آئی مزید پڑھیں

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کی ہے۔ اے این پی کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

صدر مملکت نےاحد چیمہ کو عہدےسے ہٹانے کی منظوری دےدی

صدرعارف علوی نےاحد چیمہ کوعہدےسےہٹانےکی منظوری دےدی ہے۔ جے یو آئی نے سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا نگران وزیراعظم نےاحدچیمہ کوعہدےسےہٹانےکی سمری صدرمملکت کوارسال کی تھی۔ صدرمملکت نےمنظوری آئین کےآرٹیکل48ایک کےتحت نگران مزید پڑھیں

راولپنڈی، گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی ،آئل ریفائنری کی سپلائی لائن اور گھر کو بھی لپیٹ میں لے لیا

راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں جوڑیاں کے مقام پر گیس لائن میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ عینی شاہدین کے مطابق سپلائی لائن میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ نے متعدد گھروں کو بھی لپیٹ میں لے لیا، مزید پڑھیں

بلوچستان عوامی پارٹی نے 10 قومی اور 31 صوبائی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے

بلوچستان عوامی پارٹی نے عام انتخابات 2024 کیلئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے۔ بی اے پی نے قومی اسمبلی کی 10 نشستوں جبکہ بلوچستان اور پنجاب اسمبلی کی 31 نشستوں پر امیدواروں کا مزید پڑھیں