سپریم کورٹ نے آئندہ برس فروری میں ہونے والے عام انتخابات میں تاخیر کے تمام دروازے بند کر دیے۔ جسٹس سردارطارق کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کوئٹہ کی 2 صوبائی نشستوں پر حلقہ بندیوں کے مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے رات 9 بجے کے قریب چونڈا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا، جس پر فوری ردعمل دیتے ہوئے پولیس اہلکاروں نے مزید پڑھیں
اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ انسداد کرپشن کی خصوصی عدالت نے کرپشن کے مقدمے میں زیر حراست سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور مزید پڑھیں
جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی بمباری سے مزید 90 فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے ، شہداء کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ صہیونی فورسز نے خان یونس میں ناصر اسپتال پر ٹینکوں سے حملہ مزید پڑھیں
ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ برقرار ، روپے کی قدر بحال ہونے لگی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 41 پیسے مزید پڑھیں
ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور کے مختلف علاقوں میں مصنوعی بارش برسائی گئی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ لاہور کے 10 سے 15 کلو میٹر کے قطر میں یہ پلان کیا گیا اور مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرکے یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو پاکستان مزید پڑھیں
کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کویت کے سرکاری میڈیا کی جانب سے شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ گزشتہ ماہ کویتی امیر کو بیماری کے مزید پڑھیں
ایران نے اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دے دی۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو ہفتے کے روز ایران کے جنوب مشرقی صوبے میں پھانسی دی گئی۔ ایرانی مزید پڑھیں
سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی 9 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے ، سفاک حملے کے زخم آج بھی تازہ ہیں۔ 16 دسمبر 2014ء کو دہشتگردوں نے اے پی ایس پشاور آڈیٹویم میں داخل ہوتے ہی ہر طرف مزید پڑھیں