سپریم کورٹ میں ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس کی سماعت براہ راست سماعت شروع ہو گئی ہے۔ 9 رکنی لاجر بینچ سماعت کر رہا ہے۔ گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپے کی قدر میں مزید بہتری آ گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر37 پیسے سستا ہو گیا ، جس کے بعد ڈالر کی مزید پڑھیں
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تین اور شاہ محمود قریشی کی دو مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانی پی ٹی آئی اور مزید پڑھیں
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کسٹم حکام پہلے خود پیسے لے کر گاڑیاں اسمگل کراتے اور بعد میں خود ہی پکڑوا دیتے ہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ انہیں افسوس ہے کہ سلامتی کونسل غزہ پٹی میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے میں ناکام رہی۔ قطر کے دوحہ فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سلامتی کونسل مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری نہیں کیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا شیڈول جعلی ہے اور الیکشن کمیشن کے سوا کسی بھی دوسرے بیان پر مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ایک اور تاریخی ریکارڈ قائم ہوگیا، ایک ہفتے کے دوران 3 ہزار 730 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل نئے ریکارڈز مزید پڑھیں
سابق وزیرخزانہ و سینیٹر شوکت ترین نے بھی سیاست اور پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست بھی چھوڑ دی ہے۔ وہ پی ٹی آئی ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہوئےتھے۔ مزید پڑھیں
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ عمران خان کی جانب سے درخواست سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر سمیر کھوسہ کی مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس میں نیب نے بشریٰ بی بی کو آخری نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے بشریٰ بی بی کو11دسمبردن 10بجے طلب کر لیا ہے۔ بشریٰ بی بی کو تمام تحائف اور تفصیلات ساتھ لانے کی مزید پڑھیں