نادرا کی جانب سے سمندرپار پاکستانیوں کے لئے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی جاری کرنے کی سہولت فراہم کردی گئی۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے نادرا کی جدید ترین سہولت کی بدولت پاکستان میں مقیم کسی بھی شخص کو پاور مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سابق چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے مزید پڑھیں
شاور میں ورسک روڈ پر واقع نجی اسکول اور بینک کے قریب سڑک کنارے دھماکہ ہوا ہے جس میں 7 افراد زخمی جبکہ ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق صبح کے وقت بابو گڑھی کے مقام پر دھماکے مزید پڑھیں
سائفر کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کچھ کیا، جنرل ریٹائرڈ باجوہ کو عدالت بلاؤں گا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں مزید پڑھیں
رکی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ جرمن ریسرچ سنٹر جیو سائنسسز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ اور گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ مقامی میڈیا مزید پڑھیں
نگراں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پاکستانی آئی ٹی کمپنیاں قطرمیں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے سنگ میل بن سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وفد نے دوحہ میں منعقدہ مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں ایک بار پھر خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اوپیک پلس کے فیصلے کے مسلسل دباؤ اور عالمی ایندھن کی طلب میں اضافے پر غیر یقینی صورتحال کے درمیان پیر کو خام تیل کی مزید پڑھیں
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر سستا ہو گیا ، روپے کی قدر میں مزید بہتری آ گئی ، دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ پیر کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر مزید پڑھیں
عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ ان کیخلاف درج ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل کر لی گئی ہیں۔ شانگلہ پولیس نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے موقع پر سابق مزید پڑھیں
قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ سمیت دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ نیب نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ مزید پڑھیں