انٹرا پارٹی الیکشن جمعہ کو کرانیکا فیصلہ ، عمران خان بلامقابلہ چیئرمین رہینگے ، پی ٹی آئی کور کمیٹی

پاکستان تحریک انصاف نے جمعہ یکم دسمبر کو انٹر پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کور کمیٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پارٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین رہیں گے ، پارٹی میں مزید پڑھیں

پولیس میں پیسوں پر بھرتیاں ، میرے گھر پر تعینات 5 میں سے 4 اہلکار رشوت دیکر بھرتی ہوئے ، پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان نے کہا ہے کہ پولیس میں پیسوں پر بھرتیاں ہوتی ہیں۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان اور جسٹس وقار احمد نے پولیس ایس پی ٹریننگ کی جانب سے ریٹائرڈ ایس آئی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا نجی اداروں کو 2 دن ورک فرام ہوم کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں بڑھتی ہوئی اسموگ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے نجی اداروں اور بینکوں کو ہفتے میں 2 دن ورک فرام ہوم کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

ایشیائی بینک کی پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ رقم پنجاب میں پانی کی فراہمی، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز پر خرچ کی جائے گی۔ ایشیائی بینک کے اعلامیے کے مطابق رقم سے راولپنڈی میں پانی کی مزید پڑھیں

بلاول کی شادی کیلئے خاندان میں مشاورت ، لڑکی پسند کر لی گئی

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شادی سے متعلق خاندان میں مشاورت جاری ہے ، لڑکی بھی پسند کر لی گئی ، تاہم فی الحال اس معاملے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں لائی جا رہیں ۔ خبر ایجنسی مزید پڑھیں

اشتعال انگیز گفتگو کا کیس: مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں القادر پراپرٹی ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی مزید پڑھیں

اسلام آباد کے شہریوں پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کے شہریوں پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پراپرٹی ٹیکس، پانی اور صفائی چارجز 3گنا بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا،میٹروپولیٹین کارپوریشن اسلام آباد کا شہریوں پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اسلام مزید پڑھیں