رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستانی فوڈ ایکسپورٹ میں اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستانی فوڈ ایکسپورٹ میں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا اکتوبر خوراک کی برآمدات 30 فیصد تک بڑھ گئیں، پہلے 4 ماہ میں ایک ارب 94 کروڑ47 لاکھ ڈالر مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن درخواست پر آج سماعت کریں گے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ وزیراعظم مزید پڑھیں

عارضی جنگ بندی کے بعد دوبارہ جنگ شروع کریں گے، اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ عارضی جنگ بندی کے بعد دوبارہ جنگ شروع کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے عارضی جنگ بندی کے پہلے روز ہی مزید پڑھیں

(ن) لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد ددہشتگردی کی عدالت نے (ن) لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

افغانستان سے پاکستان کی فضائی حدود میں آنیوالی پروازوں کیلئے نئی ہدایات جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے افغانستان سے پاکستان کی فضائی حدود میں آنے والی پروازوں کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں۔ سی اے اے کے مطابق کابل میں تاحال ائیر ٹریفک سروس معطل ہے، افغانستان جانے والی مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی مرتبہ نگران وزیراعظم گریڈ 22 میں ترقیوں کا فیصلہ کرینگے

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نگران وزیراعظم وفاقی بیوروکریٹس کو گریڈ 21 سے 22 میں ترقیاں دینے کا فیصلہ کریں گے۔ انتہائی معتبر ذرائع نے ’جنگ‘ کو بتایا کہ اس سے قبل نگران حکومتیں صرف تین ماہ کے لیے مزید پڑھیں

حکومت نے ملکی برآمدات کو سو ارب ڈالرز تک بڑھانے کا پلان تیار کرلیا

حکومت نے ملکی برآمدات کو سو ارب ڈالرز تک بڑھانے کا پلان تیار کرلیا ہے۔ چینی صدر شی جین پنگ اور وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے پلان پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا،وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے مزید پڑھیں

عارف علوی نے صدر مملکت کے عہدے کی تضحیک کی، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

صدر عارف علوی کو کام سے روکنے اور عہدے سے ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ صدر کے خلاف درخواست آئین کے آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت غلام مرتضیٰ نے دائر کی۔ درخواست مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج: پہلے سیشن میں 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور پہلے سیشن میں 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ایک ہفتے سے تیزی دیکھی جا رہی مزید پڑھیں

سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) امجد نیازی کو کنگ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیا گیا

سعودی عرب میں سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) امجد خان نیازی کوکنگ عبدالعزیزمیڈل سے نوازا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سابق نیول چیف امجد خان نیازی کو ان کی خدمات کے اعزاز میں یہ ایوارڈ دیا گیا۔ ترجمان کے مزید پڑھیں