عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کو بانی پی ٹی آئی کے میڈیکل چیک اپ کیلئے بورڈ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہےکہ چیف جسٹس پاکستان کے تقررکیلئےقائم پارلیمانی کمیٹی سے پارٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ درست نہیں تھا۔ ایک انٹرویو کے دوران شوکت یوسفزئی نے چیف جسٹس کے تقرر کے لیے قائم کمیٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقات نہ کرانے پر توہین مزید پڑھیں
بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ کے بازار میں بم دھماکا ہوا۔ پولیس کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے بازار میں کھڑی موٹر سائیکل میں بم نصب تھا جس کے پھٹنے سے قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے مزید پڑھیں
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2 خودکش حملہ آوروں سمیت 9 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن گزشتہ شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا ، آپریشن مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رجحان ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی مزید سستا ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروبار کا مزید پڑھیں
پاکستان میں خطے کی بڑی ملٹی نیشنل فضائی مشق انڈس شیلڈ 2024 کا انعقاد، جس میں 24 فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان ائرفورس کے آپریشنل مزید پڑھیں
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق حکومت پاکستان کی جانب سے لکھے گئے خط پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران عافیہ صدیقی کی رہائی مزید پڑھیں
راولپنڈی میں تعینات پنجاب پولیس کی افسر بینش فاطمہ نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ صدر انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس (آئی اے سی پی) نے بوسٹن میں ایس پی بینش فاطمہ کوبین الاقوامی ایوارڈ برائے آئی اے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے روبرو کیس کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں