اسرائیلی وزیراعظم کا بھتیجا یائیر نیتن یاہُو غزہ میں حماس کے ہاتھوں ہلاک

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کا بھتیجا یائر نیتن یاہو غزہ میں القسام بریگیڈ کے حملے میں ہلاک ہو گیا۔ ترک خبر رساں ادارے ‘ترکیے’ کے مطابق یائر ایدو نیتن یاہو غزہ میں عزالدین القسام بریگیڈ کے خلاف لڑائی مزید پڑھیں

وادی تیراہ میں آپریشن، 3 دہشتگرد جہنم واصل، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید

وادی تیراہ میں آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد جہنم واصل جبکہ لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں دہشت گردوں مزید پڑھیں

8 فروری کا سورج بلاول کی فتح کا پیغام لیکر طلوع ہوگا: آصف زرداری کا دعویٰ

سابق صدر آصف زرداری نے پارٹی کارکنان کو انتخابی مہم شروع کرنے کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ایک بیان میں آصف زرداری نے مرتضیٰ وہاب اور عبداللہ مراد کی کامیابی پر کہا ان کی کامیابی اہل کراچی کا مخالفین مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس ، فلسطینی قیدیوں نے جیل سے اسرائیلی پرچم اتار دیا ، حکام کا تشدد

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی قیدیوں نے جیل سے اسرائیلی پرچم اتار دیا جس کے بعد حکام نے جیل پر دھاوا بول کر قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ سعودی ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے حوالے سے مزید پڑھیں

امریکا ایران سے جنگ نہیں چاہتا: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا ایران سے جنگ نہیں چاہتا اور اپنے فوجیوں پر حملے برداشت نہیں کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی اتحادی عراقی ملیشیا نے شام میں امریکی مزید پڑھیں

سندھ بھر میں 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

سندھ حکومت کی جانب سے 9 نومبر کو اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ فخرعالم نے صوبے بھر میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 9 نومبر مزید پڑھیں

عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات نہ کرانے پر ایس پی اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز رانجھا نے عمران خان کی بیٹوں سے فون مزید پڑھیں

پرانے اعداد و شمار ماننے سے انکار ، آئی ایم ایف نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی

آئی ایم ایف مشن نے مذاکرات کے دوران پرانے اعداد وشمار کی رپورٹ ماننے سے انکار کر تے ہوئے وزارت خزانہ سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی تک حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی رپورٹ مانگ لی ہے۔ مزید پڑھیں