میانوالی: پاکستان ایئرفورس ٹریننگ ایئربیس پر حملہ ناکام، کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگرد ہلاک

پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ایئربیس میانوالی پر دہشتگردوں نے حملے کی کوشش کی جسے پاک فوج نے ناکام بنادیا اور کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات میں 12 ماہ کی کمی کے بعد اضافہ

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر مسلسل کمی کو بریک لگ گیا اور 12 ماہ بعد اس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال اکتوبر مزید پڑھیں

اسحق ڈار مسلم لیگ (ن) کے الیکشن سیل کے چیئرمین مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ اس حوالے سے پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں

بلوچستان کے علاقے بیلہ میں 3.2 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

بلوچستان کے علاقے بیلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز مطابق زلزلہ کی شدت 3.2 اور گہرائی 22 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مزید پڑھیں

عدم اعتماد کے بعد صدر کا غیر آئینی طور پر اسمبلی تحلیل کرنا غداری کے زمرے میں آتا ہے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ملک میں انتخابات سے متعلق کیس میں قرار دیا کہ صدر مملکت کا تحریک عدم اعتماد کے بعد اسمبلی تحلیل کرنا غیر آئینی تھا اور غیر آئینی طور پر اسمبلی تحلیل کرنا غداری کے زمرے میں آتا مزید پڑھیں

روس پر مغربی پابندیاں مزیدسخت ہو سکتی ہیں،پیوتن نے خبردار کر دیا

روس کے صدر ولادیمیر پیوتن نے کہا ہے کہ روس کے خلاف مغربی پابندیاں مزید سخت ہونےکا امکان ہے اور ان کے ملک کو اہم انفراسٹرکچر پر تخریبی کارروائیوں سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔ اقتصادی شعبوں مزید پڑھیں