اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ، 88 ہزار کی حد عبور کر لی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رجحان ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی مزید سستا ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروبار کا مزید پڑھیں

پاکستان میں خطے کی بڑی ملٹی نیشنل فضائی مشق انڈس شیلڈ 2024 کا انعقاد

پاکستان میں خطے کی بڑی ملٹی نیشنل فضائی مشق انڈس شیلڈ 2024 کا انعقاد، جس میں 24 فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان ائرفورس کے آپریشنل مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے پاکستان کے خط پر امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق حکومت پاکستان کی جانب سے لکھے گئے خط پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران عافیہ صدیقی کی رہائی مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کی افسر بینش فاطمہ نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

راولپنڈی میں تعینات پنجاب پولیس کی افسر بینش فاطمہ نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ صدر انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس (آئی اے سی پی) نے بوسٹن میں ایس پی بینش فاطمہ کوبین الاقوامی ایوارڈ برائے آئی اے مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے روبرو کیس کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیس، فیصلے سے متفق ہوں لیکن وجوہات کی توثیق پر خود کو قائل نہیں کر سکا، جسٹس حسن اظہر رضوی

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف کیس میں جسٹس حسن اظہر رضوی نے 22 صفحات پرمشتمل اضافی نوٹ جاری کر دیا۔ اضافی نوٹ میں جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا کہ اکثریتی فیصلے سے متفق ہوں مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور، رہائی کا امکان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کر لی۔ توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں مزید پڑھیں

بجلی ہو نہ ہو ادائیگی کرنا ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین پر بم گرادیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے آئندہ 7 سال کے جنریشن ٹیرف کی منظوری دے دی۔ بجلی استعمال ہو نہ ہو کپیسٹی پیمنٹ کرنا پڑےگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں افغان ٹریڈ سے متعلق قرارداد منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی نے افغان ٹریڈ سے متعلق پیش ہونے والی قرارداد کو منظور کرلیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی ارباب عثمان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ افغانستان کے ساتھ تجارت دونوں ممالک کیلئے مزید پڑھیں

صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے سمری پر دستخط کرتے ہوئے جسٹس یحییٰ آفریدی مزید پڑھیں