مستونگ خودکش دھماکا ، سہولت کاری کے شبے میں 8 افراد گرفتار

سکیورٹی اداروں نے مستونگ خودکش دھماکے میں ملوث ہونے اور سہولت کاری کے شبے میں 8 افراد کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ مستونگ دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں مزید پڑھیں

امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ پینٹاگون کے پریس سیکرٹری بریگیڈیئر جنرل پیٹ رائیڈر نے ایک بیان میں کہا کہ وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن سوم نے منگل کو پاکستان مزید پڑھیں

تعلقات میں کشیدگی ، بھارت کا 41 کینیڈین سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

بھارت نے کینیڈا کے 41 سفارتکاروں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔ بھارت اور کینیڈا کے درمیان خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جہاں کینیڈا مزید پڑھیں

آرمی چیف نےکہا ہے جو اسمگلنگ میں ملوث ہوگا اس کا کورٹ مارشل ہوگا: نگران وزیر داخلہ

گران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہےکہ آرمی چیف کی واضح ہدایت ہےکہ جو اسمگلنگ میں ملوث ہوگا اس کا کورٹ مارشل بھی ہوگا اور جیل بھی جائےگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا مزید پڑھیں

پاکستان میں 48 گھنٹوں کے دوران ہولناک زلزلے کی پیشنگوئی

ترکیہ میں زلزلے سے قبل پیشنگوئی کرنیوالے ڈچ سائنسدان نے پاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں میں طاقتور زلزلے کی پیشگوئی کر دی، جس کی شدت 6 یا اُس سے زائد ہو سکتی ہے۔ زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری مزید پڑھیں

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 4 اکتوبر کو پیش کرنیکا حکم

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چئیرمین تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سائفر کیس کا چالان جمع ہونے کے بعد جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

پنڈی پولیس شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرے ورنہ ایف آئی آر کا حکم دینگے ، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پولیس کو ایک ہفتے میں شیخ رشید کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس صداقت علی خان نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی حراست کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ عدالت مزید پڑھیں