انجکشن اسکینڈل کا مرکزی ملزم فیصل آباد سے گرفتار

پنجاب میں مخصوص انجکشن سے بینائی کھونے کے معاملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق انجکشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم انجکشن کو لاہور مزید پڑھیں

اسحق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس دوبارہ کھل گیا ، 10 اکتوبر کو احتساب عدالت طلب

سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کیس کے فیصلے کے بعد احتساب عدالت میں ریفرنسز پر کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے، مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کیخلاف بھی آمدن سے زائد اثاثہ جات نیب ریفرنس دوبارہ کھل گیا۔ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ ، قومی کرکٹ ٹیم آج رات لاہور سے بھارت روانہ ہو گی

قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ کیلئے بھارت روانگی کا شیڈول سامنے آ گیا۔ پاکستانی ٹیم بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ کیلئے آج رات 9 بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے دبئی کیلئے روانہ ہو گی ، جہاں مزید پڑھیں

توشہ خانہ ، 190 ملین پاؤنڈ کیس ، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 12 اکتوبر تک توسیع

احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی امریکی سازش کے بیانیے سے خود پیچھے ہٹے ،انوار الحق کاکڑ

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی امریکا پر سازش کے بیانیے سے خود ہی پیچھے ہٹ گئے، بعض اوقات سیاستدان عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایسا مؤقف اپنا لیتے ہیں۔ ترک مزید پڑھیں

سعودی عرب کا قومی دن ، کرسٹیانو رونالڈو نے عربوں کا روایتی لباس زیب تن کرکے مداحوں کے دل جیت لئے

سعودی عرب کے قومی دن پر عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عربوں کا روایتی لباس پہن کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ سعودی عرب کے شہری آج اپنا 93 واں قومی دن منارہے ہیں ، سعودی فٹبال کلب مزید پڑھیں

نواز شریف کی وطن واپسی پر سب کچھ قانون کے مطابق ہوگا: نگران وزیر اطلاعات

نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر سب کچھ آئین اور قانون کے مطابق ہو گا۔ کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کسی کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی واقعات پر کارروائی ہوگی: نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ کسی بھی سیاسی جماعت کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ نیو یارک میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان گرفتار

سکیورٹی فورسز نے کالعدم تحریک طالبان کے لیے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان کو گرفتار کرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار ارکان نے ٹی ٹی پی کے بھتہ لینے کے طریقہ کار کے حوالے سے انکشافات کیے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع مزید پڑھیں