پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروبار کے دوران نئی بلندی پر پہنچ گیا۔ آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 573 پوائنٹس مزید پڑھیں
وسطی کرم کے علاقے خوئیداد خیل میں فتنہ خوارج نے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے تین مزدوروں کو ذبح کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وسطی کرم میں مزدور طالبان کمانڈر ملا نبی کے کوئلے کی کان مزید پڑھیں
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیمبر ورک پر چلے گئے۔ جس کے بعد جسٹس منصور علی شاہ کا بینچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں منتقل ہو گیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ چیمبر ورک کے دوران فیصلے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اہم اجلاس میں ججز کی تقرری کیلئے بنائی گئی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پورے عدالتی نظام پر حملہ ہے، یہ پاکستانی آئین اور عدلیہ کے لیے سیاہ دن ہے۔ ایوان میں خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آئینی ترمیم مزید پڑھیں
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیرخزانہ امریکی دورے کے دوران آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اعلیٰ حکام مزید پڑھیں
روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ اگر یوکرین نے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو مناسب کارروائی کی جائے گی۔ روسی صدر نے اپنے بیان میں مغربی ممالک کو خبردار کیا کہ یوکرین کو ایٹمی مزید پڑھیں
پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے جمعہ کو متفقہ طور پر منظور کیا جانے والا آئینی پیکج پارلیمنٹ سے منظور ہونے کی صورت میں جسٹس یحییٰ آفریدی کو ممکنہ طور پر پاکستان کا آئندہ چیف جسٹس مقرر کیا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں
عا لمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نےپاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی۔ ایک رپورٹ میں آئی ایم ایف نے پاکستان میں مسلسل5 سال اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں رہنےکا تخمینہ لگا یا ہے اور عالمی مالیاتی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پھر ہوگا۔ گزشتہ رات بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس رات کو طلب کیا گیا تھا تاہم اس میں بھی مسودے کی منظوری نہیں دی جاسکی تھی۔ کابینہ کا اجلاس ہفتے کی مزید پڑھیں