صدر پی ٹی آئی و سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالہی کی ایم پی او کے تحت نظربندی کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ پرویزالہی کو 30دن کے لیے نظربند کیا جائے گا۔ ایم پی او آرڈر کے مطابق پرویزالہی کی وجہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں آج مہنگائی اور بجلی کے زائد بلوں کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال ہے، اس ہڑتال کی کال جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کی طرف سے دی گئی۔ کراچی تاجر ایکشن کمیٹی نے نگران حکومت کو بجلی کے بھاری مزید پڑھیں
پاکستان ریلویز نے مسافروں ٹرینوں اور فریٹ ٹرینوں کے کرائے 5 فیصد بڑھا دیے، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق 2 ستمبر 2023 سے لاگو ہو گا۔دوسری جانب ریلوے حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں
آج سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ایشیا کپ کے اپنے میچز کھیلنے کے لئے پاکستان پہنچیں گی۔ دونوں ممالک کی ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ سے کولمبو سے لاہور آئیں گی، گزشتہ روز بنگلہ دیش اور سری لنکا نے ایشیا مزید پڑھیں
ڈالر کی قدر مسلسل بڑھنے کے بعد آج معمولی کم ہو گئی، کاروبار کے آغاز پر ڈالر انٹر بینک میں سستا ہو گیا۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 29 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قدر 305 مزید پڑھیں
نگران حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی شرح میں اضافہ کر دیا۔ نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل کرتے ہوئے پٹرول پر مزید پڑھیں
نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے اورڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے فی لٹراضافہ کیا گیا مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اثاثہ جات کیس میں نیب کی پرویزالہٰی کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر آج لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست خارج کر دی۔ الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمرعطا بندیال ریمارکس دیئے کہ مزید پڑھیں
ایشیا کپ کے پہلے میچ میں بابراعظم کے بعد افتخار نے بھی نیپال کے خلاف شاندار سنچری جڑ دی۔ ملتان میں کھیلے جا رہے میچ میں افتخار احمد نے 68 گیندوں پر 102 رنز کی اننگز کھیلی۔