صدر مملکت کو الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار حاصل نہیں، وزارت قانون

ملک بھر میں عام انتخابات کی تاریخ پر رائے دینے کے معاملے میں وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کو جوابی خط ارسال کردیا۔ اپنے خط میں وزارت قانون و انصاف نے کہا کہ انتخابات کی تاریخ دینے کا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ کو ہٹانے کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ ندیم اسلم چوہدری کو ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو مراسلہ لکھا جس میں چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ ندیم اسلم چوہدری کو ہٹانے کی ہدایت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام کی خلاف ورزی نہیں کریں گے، نگران وزیر توانائی

نگران وفاقی وزیر توانائی و بجلی محمد علی نے کہا کلیئر فیصلہ ہے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) پروگرام کی خلاف ورزی نہیں کریں گے۔ نگران وفاقی وزیر توانائی و بجلی محمد علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج ہو گی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہو گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے۔ وزارت قانون نے سائفر کیس کی مزید پڑھیں

صدر علوی کی تنخواہ میں 2 مرتبہ اضافہ ، بقایاجات بھی ملیں گے

صدر عارف علوی نے اپنی تنخواہ میں دو اضافے مانگ لئے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق عارف علوی نے پہلے اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2021ء جبکہ دوسرے اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے مانگا۔ اس وقت صدر کی ماہانہ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، چیئرمین تحریک انصاف کی سزا معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی سزا معطل کرتے ہوئے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل مزید پڑھیں

سائفر کیس ، شاہ محمود کا تیسری بار جسمانی ریمانڈ منظور ، 2 روز کیلئے ایف آئی اے کے حوالے

سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا مسلسل تیسری مرتبہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں 2 روز کے لیے ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔ شاہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اٹک جیل میں سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولیات پر رپورٹ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس عمران خان کی رہائی کی صورت میں سائفر کیس میں گرفتاری کے انتظامات مکمل، FIA کی ٹیم اٹک جیل پہنچ گئی۔

عمران خان کیس میں جلدی دیکھائی گئی پہلے مجسٹریٹ نے شکایت کو پرکھنا ہوتا ہے کہ آیا کیس بنتا بھی ہے یا نہیں لیکن توشہ خانہ کیس براہ راست سیشن کورٹ نے سنا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اگر مجسٹریٹ کی مزید پڑھیں