نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں امریکی سفیر نے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر انوار الحق کاکڑ کو مبارکباد دی جب کہ اس موقع مزید پڑھیں
ملک میں افراط زرکی شرح میں ایک ہفتے کے دوران ہفتہ واربنیاد پر0.05 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 24اگست کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں روزمرہ استعمال کے 12 ضروری اشیا کی مزید پڑھیں
ونسہ شریف میں بجلی بلوں کے خلاف شہری سراپا احتجاج بن گئے، عوام نے بجلی کے بل جمع نہ کرانے کا اعلان کر دیا۔ احتجاج میں انجمن تاجران، جماعت اسلامی اور سول سوساٹی کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔ انجمن تاجران مزید پڑھیں
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، نئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی۔ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے محمد ابراہیم سے عہدے کا حلف لیا، مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کیس میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اپنا بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ بشریٰ بی بی نے اپنے بیان حلفی میں کہا کہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کی عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کو مشاورت کی دعوت پر پی ٹی آئی نے 3 رکنی کمیٹی نامزد کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی نامزد کمیٹی میں سینیٹر علی ظفر، بیرسٹر مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے تمام سرکاری اداروں کو وزارت خزانہ کی نگرانی میں رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے گورننس اور نجی شعبے میں اصلاحات اہم ہیں۔ پاکستان میں آئی ایم ایف مزید پڑھیں
ڈالر کی اڑان نہ تھم سکی ، روپے کی قیمت مزید کم ہو گئی۔ انٹربینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 300 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔ نگران حکومت کے آنے کے بعد انٹربینک میں ڈالر مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کو انکے خلاف تمام مزید پڑھیں
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جو کام سیلانی فاؤنڈیشن کرسکتی ہے وہ پاکستان کی حکومت اور ریاست کیوں نہیں کرسکتی؟ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ریاست اور حکومت کی کارکردگی سے متعلق مزید پڑھیں