لاہور پولیس میں خود احتسابی کی نئی مثال قائم، کرپشن کے الزام میں ایس ایچ او گرفتار

لاہور پولیس نے خود احتسابی کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے کرپشن کے الزا م میں 2 ایس ایچ اوز کے خلاف ان ہی کے تھانوں میں مقدمات درج کرکے ایک کو گرفتار کر لیا ۔ ڈی آئی جی آپریشنز مزید پڑھیں

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان نے جاپان کو 22 ویں ایشین جونیئر اسکواش ٹیم چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ کوارٹر فائنل میں انس علی شاہ نے پاکستان کے لیے پہلا میچ جیتا، مزید پڑھیں

پاکستان کا جوہری توانائی پروگرام دنیا کے کامیاب پروگرامز میں سے ایک قرار

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر رافیل ماریانو گروسی نے پاکستان کے جوہری توانائی پروگرام کو دنیا کے سب سے کامیاب پروگرامز میں سے ایک قرار دے دیا۔ ڈائریکٹر آئی اے ای اے رافیل ماریانو گروسی نے چشمہ پاور پلانٹ مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف شرائط پوری کرنے کیلئے ترجیحی اسکورکارڈ شائع کردیا

پاکستان نے 7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرنے کیلئے منصوبوں کے انتخاب کے معیارات اور ترجیحی اسکور کارڈ شائع کر دیا ہے۔ اسکور کارڈ کے تحت پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (PSDP) میں صرف 10 مزید پڑھیں

آرمی چیف کل “گرین پاکستان انیشیٹو” منصوبوں کا دورہ کریں گے

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور اہم حکومتی شخصیات کل ’’گرین پاکستان انیشیٹو‘‘ کے مختلف منصوبوں کا دورہ کریں گے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وفاقی و صوبائی حکام خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے۔ پاک ترکیہ اسٹریٹجک تعلقات مزید مستحکم مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر بھارتی تخریبی کارروائیاں بے نقاب

لائن آف کنٹرول پر بھارتی تخریبی کارروائیاں بے نقاب ہو گئیں۔ بھارتی فوج اور خفیہ اداروں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے مزید پڑھیں