وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان میں 24 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا ہے۔ وزیر مملکت مصدق ملک نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) مزید پڑھیں
ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے نتائج کی منظوری کیلئے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس کل 5 اگست کو طلب کر لیا گیا ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے وزارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مزید 8 ارکان سندھ اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور سندھ اسمبلی میں مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے نگران سیٹ اپ کی تشکیل پر اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلا لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں نگران سیٹ اپ کی تشکیل پر اتحادی جماعتوں کا اجلاس کچھ دیر میں ویڈیو لنک مزید پڑھیں
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس میں ریمارکس دیئے کہ ہم فوج کو پابند کریں گے وہ غیر آئینی اقدام نہ کرے، میں کبھی نہیں چاہوں گا اس ملک کی فوج اپنے شہریوں مزید پڑھیں
معروف ماہر قانون بیرسٹر اعتزازاحسن نے سپریم کورٹ سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر ازخودنوٹس لینے کی استدعا کردی ، جس پرچیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ چیف جسٹس ازخودنوٹس نہیں لے سکتا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ طعنے دیے گئے کہ اسٹیبلمنٹ کا آدمی ہوں لیکن مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا جب کہ ذاتی مفاد کےلیے کبھی سپہ سالاروں سے ملاقاتیں نہیں کیں مقصد صرف ایک تھا کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد میں تشدد کا نشانہ بننے والی 14 سال کی بچی کی حالت میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے۔ پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج پروفیسر الفرید ظفر نے بتایا کہ رضوانہ کی صحت میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے اور مزید پڑھیں
اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنے کی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی ہے۔ اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی سائبر ٹیکنالوجی فرم کے براستہ سنگاپور بیچے گئے ٹولز ایف آئی اے اور مزید پڑھیں
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے اور مارکیٹ گزشتہ 6 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آج جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا اور مزید پڑھیں