جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس نئی شرح سے وصول کیا جائے: ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس نئی شرح سے وصول کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ اس حوالے سے ایف بی آر نے صوبائی ریونیو بورڈز اور کیپیٹل ڈیولپمنٹ مزید پڑھیں

حکومت کی آخری ایام میں طوفانی رفتار سے قانون سازی، 2 روز میں قومی اسمبلی سے 53 بل منظور

موجودہ حکومت کے آخری دنوں میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ایوانوں سے دھڑا دھڑ بل منظور ہونے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ارکان پارلیمنٹ کا مؤقف ہے کہ بلز کی کاپیاں بھی ارکان کو نہیں دی جا رہیں۔ ارکان مزید پڑھیں

سویلینزکا فوجی عدالتوں میں ٹرائل چلانے کا کیس: فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد

سویلینزکے فوجی عدالتوں میں ٹرائل چلانے سے متعلق فل کورٹ بنانے کی استدعا کیس سپریم کورٹ نے مسترد کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان جستس عمر عطا بندیال نے سویلینزکے فوجی عدالتوں میں ٹرائل چلانے کے خلاف فل کورٹ بنانے کی مزید پڑھیں

باجوڑ میں خودکش دھماکا کرنیوالے حملہ آور کی تصویر حاصل کر لی: پولیس

باجوڑ میں تین روز قبل خودکش دھماکا کرنے والے حملہ آور کی تصویر پولیس نے حاصل کر لی۔ باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی؛ حکومتی اتحادی کا پٹرول کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے رکن نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا۔ ایم کیو ایم کے رکن مزید پڑھیں

حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، فی لیٹر تقریباً 20 روپے کا اضافہ

وفاقی حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، فی لیٹر 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ویڈیو پیغام کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔ مزید پڑھیں

رضوانہ تشدد کیس؛ جج کی اہلیہ کی اسلام آباد کی عدالت میں ضمانت کی درخواست

جج کی اہلیہ ملزمہ سومیا عاصم نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے رجوع کرلیا۔ کم عمر ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ کا بیان سامنے آگیا۔ سومیا عاصم نے کہانی من گھڑت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ایک اور ٹکٹ ہولڈر نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا

پی پی 112 سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈربلال اشرف بسرا نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ بلال اشرف کی جانب سے پارٹی اور سیاست سے علیحدگی کا اعلان سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان کے ذریعے کیا گیا۔ بیان میں مزید پڑھیں

سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل: فل کورٹ بنانے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائیگا

سپریم کورٹ نے سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کے لیے فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو کل سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا مزید پڑھیں

ہریانہ فسادات: ہندو انتہا پسندوں کا مسجد پر حملہ، نائب امام شہید

بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں بجرنگ دل اور وشوا ہندو پریشد کے جلوس کے دوران جھڑپیں دیکھنے میں آئیں جس دوران5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ فسادات نے گڑگاؤں اور گروگرام کو مزید پڑھیں