عمران خان نے نگران وزیر اعظم کیلئے جسٹس (ر)گلزار احمد کا نام تجویز کردیا

عمران خان نے نگران وزیر اعظم کیلئے جسٹس (ر)گلزار احمد کا نام تجویز کردیا ہے۔ عمران خان نے صدر مملکت کے خط کے جواب میں تحریک انصاف کور کمیٹی سے مشورے سے منظوری دی ہے۔ عمران خان کی زیرصدارت پی مزید پڑھیں

ملک بھر میں رمضان کا چاند نظر آ گیا، پہلا روزہ اتوار کو ہو گا

ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے ، پہلا روزہ اتوار کو ہو گا چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سیّد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس چارسدہ روڈ پشاور پر قائم محکمہ اوقاف کے دفتر مزید پڑھیں

ووٹنگ پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے: شہباز کا وفاقی سیکرٹری داخلہ کو خط

اسلام آباد: (یاسر ملک سے) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وفاقی سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا کہ اتوار کے روز قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ ہے، فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنایا مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 68 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری مسترد

وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی سمری مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی سمری مسترد کردی، اوگرا نے پٹرولیم 55 مزید پڑھیں

بالائی خیبر پختو نخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بادل برسنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبر پختو نخوا میں بارش کا امکان ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج خطہ پوٹھور، مری اور گلیات میں بارش مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کی حمایت کرنی ہے یا نہیں فیصلہ علیم خان کرینگے: علیم خان گروپ

علیم خان گروپ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی کی حمایت کرنی ہے یا نہیں فیصلہ علیم خان کریں گے۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کو پنجاب کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا سندھ ہاؤس پر حملہ کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم

چیف جسٹس آف پاکستان نے اسلام آباد میں سندھ ہاؤس پر حملہ کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران مزید پڑھیں

لاہور ٹیسٹ؛ شاہین دوسری اننگز میں کینگروز کا جلد شکار کرنے کے لیے پرعزم

لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان لاہور ٹیسٹ کے چوتھے دن کا کھیل آج کھیلا جارہا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اورآخری ٹیسٹ میچ جاری ہے جس کے چوتھے دن کے کھیل کا مزید پڑھیں

کورونا کی پانچویں لہر دم توڑنے لگی، چوبیس گھنٹے میں مزید 210 مریض رپورٹ

کورونا کی پانچویں لہر دم توڑنے لگی، چوبیس گھنٹےمیں مزید 210 مریض رپورٹ ہوئے۔ دو سال بعد مسلسل دوسرے روز کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ چھ نو فیصد ریکارڈ کی گئی، دو سو مزید پڑھیں