کینیڈا کی خودمختاری اور سلامتی میں مبینہ مداخلت کرکے بھارت نے ’خوفناک غلطی‘ کی: ٹروڈو

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارت نے کینیڈا کی خودمختاری میں جارحانہ انداز سے مبینہ طور پر مداخلت کی کوشش کرکے بہت ہی ’خوفناک غلطی‘ کردی۔ سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی سازش میں مبینہ مزید پڑھیں

نیتن یاہو نے ایران کیخلاف جوابی کارروائی کیلئے اپنے اہداف کی منظوری دیدی

اسرائیلی وزیراعظم ایران کے اسرائیل پر حملوں کا جواب دینے کیلئے اپنی کارروائی کے دوران نشانہ بنانے کیلئے ایرانی اہداف کی منظوری دیدی۔ امریکی نشریاتی ادارے اے بی سی نیوز کے مطابق اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بن مزید پڑھیں

آئینی ترمیم: پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی میں اتفاق ہو گیا

مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) میں 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق ہو گیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی رہائشگاہ پر پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی مزید پڑھیں

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ پشاور ، باجوڑ، سوات، شانگلہ اور بونیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ زلزلے کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئےگھروں سے باہر نکل آئے۔

عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا، حتمی امیدواروں کی فہرست سے باہر

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے امیدواروں کی فہرست جاری ہو گئی ہے جس میں بانی پی ٹی مزید پڑھیں

امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے: بھارتی وزیر خارجہ کا ایس سی او اجلاس میں خطاب

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا ہے امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے۔ ایس سی او سربراہی کانفرنس سے خطاب میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا تھا پاکستان کو ایس مزید پڑھیں

پاکستان اور چین سی پیک راہداری کا اپ گریڈورژن تشکیل دیں گے، چینی میڈیا

پاکستان اور چین نے مشترکہ ترقی کی راہداریاں بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ چین کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان اور چین سی پیک راہداری کا اپ گریڈورژن تشکیل دیں گے، چین نے پاکستان کو گوادر پورٹ مزید پڑھیں

ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے لٹر مہنگا کردیا گیا،پٹرول کی قیمت برقرار

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ اور پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

ایس سی او اجلاس: روسی وزیراعظم اور ایرا نی وفد پہنچ گیا، ازبکستان کا وفد آج پہنچے گا

شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس میں شرکت کیلئے روسی وزیراعظم اور ایرا نی وزیر معدنیات محمد اتابک بھی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے ہیں جبکہ ازبکستان کا وفد آج صبح مزید پڑھیں

آرمی چیف سے بیلاروس کے وزیراعظم کی ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بیلاروس کے وزیراعظم رومن گولوچینکو کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ سکیورٹی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید مزید پڑھیں