وزیراعظم سے چیئرمین سینیٹ کی ملاقات، ترقیاتی اسکیموں کی پیش رفت پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے چیئرمین سینیٹ نے ملاقات کی جس میں ترقیاتی اسکیموں کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورت حال پر مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: سرمایہ کاروں کو ایک ہفتے میں 79 ارب روپے کا نقصان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کی ہے جس میں سرمایہ کاروں کو ایک ہفتے میں 79 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں منفی رجحان دیکھا مزید پڑھیں

پشاور؛ پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے پولیس اسٹیشن پھندو پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا، دستی بم پھٹنے سے 3 پولیس اہلکار مزید پڑھیں

پی آئی اے 13 مارچ سے لاہور اور کراچی سے گلگت، سكردو کی پروازیں دوبارہ شروع کریگی

پی آئی اے 13 مارچ سے لاہور اور کراچی سے گلگت، سكردو کی پروازوں کا دوبارہ آغاز کرے گی ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے بعد اب ملک کے دیگر حصوں سے شمالی علاقہ جات مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری

(ویب ڈیسک) پی ایس ایل سیزن سیون کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پی ایس ایل سیون کا لاہور میں میلہ جاری ہے، ملتان سلطانز کے اوپنرز شان مسعود اور مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نے تاحیات نا اہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے تاحیات نا اہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں رہنما تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن اور ہائی کورٹ کے فیصلوں کے خلاف اپیل دائر کردی گئی۔ مزید پڑھیں

‘ایک عدم اعتماد کی بات کرتا ہے تو دوسرا عام انتخابات کی، نون میں دو دھڑے بن چکے’

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایک عدم اعتماد کی بات کرتا ہے تو دوسرا عام انتخابات کی، نون لیگ میں دودھڑے بن چکے، اپوزیشن کی صفوں میں یکسوئی نہیں، چودھری برادران سے تعاون مانگنا ان کے بیانیے کی مزید پڑھیں

کراچی: بلدیاتی اداروں کی غفلت، محمد شاہ قبرستان سیوریج کے پانی میں ڈوب گیا

کراچی کے بلدیاتی اداروں کی غفلت و لاپروائی کے باعث محمد شاہ قبرستان سیوریج کے گندے پانی میں ڈوب گیا۔ بلدیاتی اداروں کی ناقص کارکردگی کا خمیازہ شہری تو بھگت ہی رہے ہیں، ساتھ میں شہر خاموشاں کے مکین بھی مزید پڑھیں

اس عُمر میں یہ عشق آسان نہیں ہے، شعیب اختر کا آفریدی کو مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے پی ایس ایل 7 سے دستبردار ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ پیغام جاری کردیا۔ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر مزید پڑھیں

گھر آنیوالوں کو ویلکم کرنا ہمارا کام، وزیراعظم اپنے ساتھیوں سے کہہ دیں گھبرانا نہیں

مونس الہٰی نے کہا ہے کہ گھر آنے والوں کو ملنا اور ویلکم کرنا ہمارا کام ہے، وزیراعظم اپنے ساتھیوں سے کہہ دیں گھبرانا نہیں۔ پاکستان میں ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ کے حوالے سے منعقدہ عالمی سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں