آئینی طور پر پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی نے کل اعتماد کا ووٹ نہیں لیا، اب وہ وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا گورنر مزید پڑھیں

عسکریت پسندوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، وزیراعظم

پاکستان میں دہشت گرد ایک بار پھر سر اٹھا رہے ہیں اور ملک کو دہشت گردی کے واقعات کی تازہ لہر کا سامنا ہے لیکن وزیر اعظم شہباز شریف نے اس لعنت سے ’آہنی ہاتھوں‘ سے نمٹنے کے عزم کا مزید پڑھیں

ق لیگ کیساتھ ممکنہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ، عمران خان نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

پنجاب میں مسلم لیگ ق کے ساتھ ممکنہ سیٹ ایڈجسمنٹ کے معاملے پر مذاکرات کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کے ساتھ ممکنہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پی ٹی آئی کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے تحریک انصاف کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت حکومتی بیانیے پر اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا اور معاونین خصوصی نے شرکت کی جب کہ اجلاس مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن بارڈر پر افغانستان کی حدود سے فائرنگ، بچوں اور خواتین سمیت 8 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع چمن میں افغانستان کی حدود سے فائرنگ کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہو گئے ہیں جہاں افغانستان کی حدود سے مزید پڑھیں

تاجکستان کے صدر امام علی رحمان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر تاجکستان کے صدر امام علی رحمن 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، وفاقی وزیرتجارت سید نوید قمر نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق تاجکستان کےصدرکا وزیر اعظم ہاؤس میں مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے بل میں میونسپل ٹیکس وصولی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

سندھ ہائیکورٹ نے بجلی کے بل میں میونسپل ٹیکس وصولی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک بل میں میونسپل ٹیکس شامل کرنے کے خلاف جماعت اسلامی اور دیگرکی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں مزید پڑھیں