ریور راوی پراجیکٹ کو غیر قانونی قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

پنجاب حکومت نے ریور راوی پراجیکٹ کو غیر قانونی قرار دینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ میں روڈا پراجیکٹ فیصلے کیخلاف اپیل میں متفرق درخواست دائر کر دی۔ کیس کے تفصیلی فیصلے مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ سنگین: مثبت کیسز کی شرح 11.31 فیصد تک جاپہنچی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح گیارہ اعشاریہ تین ایک فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 27 افراد جاں بحق ہوگئے، مزید پڑھیں

حکومت آئی ایم ایف کو بتانا چاہتی ہے پارلیمنٹ نے بل پاس کیا: شیری رحمان

شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کو بتانا چاہتی ہے پارلیمنٹ نے بل پاس کیا، آدھی رات کو جاری ایجنڈا حکومتی مقاصد کو بیان کرتا ہے، حکومت خود مختار فیصلوں کی صلاحیت بھی چھیننا چاہتی ہے۔ مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاؤ، این سی او سی کا تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلہ

اسلام آباد : این سی او سی نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر تعلیمی شعبے کے لئے پابندیاں وسط فروری تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا 10فیصد شرح سے کم والے شہروں میں اسکول کھلے رہیں گے۔ مزید پڑھیں

ملک کا فائدہ اسی میں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک صفحے پر ہوں، شیخ رشید

شیخ رشید کا کہنا ہےکہ عمران خان اور فوجی قیادت میں کوئی اختلاف نہیں اور ملک کا فائدہ بھی اسی میں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک ہی صفحے پر ہوں۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کو دئیے مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم ہاؤس آمد

دورہ چین سے قبل آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم ہاؤس کا دورہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم مزید پڑھیں

ماضی کی غلطیوں کو بار بار دہرا کر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے، وزیرخارجہ

مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ماضی کی غلطیوں کو بار بار دہرا کر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزارتِ خارجہ میں “پائیدار ترقی میں نجی شعبے سے استفادہ” کے عنوان مزید پڑھیں

کراچی نیشنل سٹیڈیم میں آتشزدگی، کمنٹری باکس کا ساونڈ سسٹم جل گیا

کراچی نیشنل سٹیڈیم میں آگ بھڑک اٹھی، کمنٹری باکس میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ساونڈ سسٹم مکمل طور پر جل گیا۔ مذکورہ سٹیڈیم میں پی ایس ایل 7 کے میچز منعقد ہونے ہیں، قومی ایونٹ کا کل سے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 10 ارب درخت لگانے کیلئے پاکستان مدد کرے گا، ایم او یو پر دستخط

سعودی عرب میں 10 ارب درخت لگانے کے لیے پاکستان مدد کرے گا، دونوں ممالک میں شجرکاری کے لیے ایم او یو پر دستخط کردیے گئے۔ پاکستان اور سعودیہ عرب کے درمیان طے پایا ہے کہ سعودی عرب میں 10 مزید پڑھیں