اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا کیس، جج کی شہباز گِل کو غیر حاضری پر وارننگ

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں شہبازگل کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی، جج نے ریمارکس دیے کہ آخری موقع دے رہا ہوں آئندہ سماعت پر ملزم اپنی حاضری مزید پڑھیں

لانگ مارچ: لائسنس یافتہ اسلحہ لے کر اسلام آباد جائیں گے، پختونخوا کے وزیر کا اعلان

خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ میں لائسنس یافتہ اسلحہ لے جانے کا اعلان کردیا۔ اردو نیوز کو انٹرویو میں صوبائی وزیر کا کہنا تھاکہ ہمارے مزید پڑھیں

آئی پی ایل: بھارتی فرنچائزز کا آسٹریلوی کرکٹرز سے رابطہ

بھارتی فرنچائزز نے آسٹریلوی کرکٹرز سے انڈین پریمئیر لیگ کے لیے معاہدے کے سلسلے میں غیر رسمی بات چیت شروع کردی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق فرنچائز کے نمائندوں نے مالی معاملات اور دیگر لیگز سے معاہدے ختم کرنے پر بات مزید پڑھیں

گمشدہ افراد کا سراغ لگانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے گمشدہ افراد کا سراغ لگانے کے لیے اقدامات تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں پولیس نے لاپتا افرادکی بازیابی کے لیے مہلت مزید پڑھیں

اینکر ارشد شریف کی موت پر صدر، وزیر اعظم سمیت سیاسی رہنماؤں کا افسوس

سینئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کے کینیا میں قتل ہونے کی خبروں کے بعد وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور صدر عارف علوی سمیت دیگر شخصیات کی جانب سے سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغامات شیئر کیے جارہے ہیں۔ صدر مزید پڑھیں

سی پیک منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل قومی ترجیح ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل قومی ترجیح ہے، سی پیک کے تحت پاکستان میں صنعتی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے، مزید پڑھیں

مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا چاہے آرمی چیف کوئی بھی ہو، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا چاہے آرمی چیف کوئی بھی ہو۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے نیشنل پریس کلب،راولپنڈی اسلام آبادیونین آف جرنلسٹس کے وفدکی مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی من مانیوں کو اب مزید برداشت نہیں کرینگے: وزیر توانائی سندھ

سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے کہا ہےکہ کے الیکٹرک کی من مانیوں کو اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیرتوانائی سندھ امتیاز شیخ سے کے الیکٹرک کے اعلیٰ حکام نے ملاقات کی جس میں صوبائی وزیر نے مزید پڑھیں