منی بجٹ، تبدیلی سرکار نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے :مفتاح اسماعیل

کراچی:پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے حکومت پر تنقید کرتےہوئے ہوئے کہا ہے کہ منی بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، تبدیلی سرکار نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے مزید پڑھیں

نئے سال پر مہنگائی کا تحفہ، پٹرولیم مصنوعات 4 روپے 15 پیسے تک مہنگی

اسلام آباد:حکومت نے عوام کو نئے سال پر مہنگائی کا تحفہ دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات 4 روپے 15 پیسے تک مہنگی کردی گئی ہیں۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4روپے اضافہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد میں اومیکرون کی تصدیق

اسلام آباد میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد سمیت گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 34 افراد میں اومیکرون کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ضعیم ضیا نے کہا کہ اسلام آباد میں گزشتہ 24 مزید پڑھیں

مارچ تک 3 کروڑ خاندان صحت کارڈ کی سہولت سے مستفید ہوں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کارڈز ہماری حکومت کا بہترین اقدام ہے، مارچ تک 3 کروڑ خاندان اس سہولت سے مستفید ہوں گے۔ گورنر ہاوس لاہور میں خصوصی تقریب کے دوران وزیراعظم نے صحت کارڈز مزید پڑھیں

پاکستان، امدادی گندم کی پہلی کھیپ آج افغان حکام کے حوالے کرے گا

پاکستان کی جانب سے ایک ہزار 800 میٹرک ٹن امدادی گندم کی پہلی کھیپ آج افغانستان کے حوالے کی جارہی ہے۔ 22 نومبر کو وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے افغانستان کے لیے 5 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا مزید پڑھیں

سال کے بہترین ون ڈے کھلاڑی کے ایوارڈ کے لیے بابر اعظم بھی نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے سال کے بہترین ون ڈے کھلاڑی کے ایوارڈ کے لیے ناموں کا اعلان کردیا ہے اور قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بھی اس فہرست میں نامزد کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے مزید پڑھیں

عالمی سطح پر پنجاب کی یونیورسٹیوں کی رینکنگ میں بہتری خوش آئند: عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پنجاب کی یونیورسٹیوں کی رینکنگ میں بہتری خوش آئند ہے، پنجاب بدل رہا ہے، تعلیمی انقلاب دستک دے رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت محکمہ ہائر ایجوکیشن سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے منی بجٹ پر اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی زیر قیادت حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے پارلیمانی گروپوں کا اجلاس آج (جمعرات) کو طلب کیا ہے جس میں حکومت کی جانب سے متنازع ضمنی مالیاتی بل مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ظلم و ستم جاری، مزید 3 کشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کا ظلم وستم جاری ہے، قابض فوج نے مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، بھارتی فورسز نے اسلام آباد ڈسٹرکٹ میں مزید تین کشمیریوں کو شہید مزید پڑھیں