پاکستان ہندو مندر منیجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد: پاکستان سکھ گردوارا پربندھک کمیٹی کے بعد وزارت مذہبی امور نے پاکستان ہندو مندر منیجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی۔ پاکستان ہندو مندر منیجمنٹ کمیٹی کے افتتاحی اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری مزید پڑھیں

منی بجٹ پر قومی اسمبلی میں گرما گرمی، اپوزیشن حکومت پر برس پڑی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں منی بجٹ پر گونج سنائی دی جانے لگی، اپوزیشن حکومت پر برس پڑی، اپوزیشن نے منی بجٹ پیش کیے جانے پر حکومت کا بھرپور مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی مزید پڑھیں

ہر ضلع کیلئے پیکج مخصوص، 360 ارب سے ترقی کا نیا دور شروع ہو گا : عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے ہر ضلع کیلئے ڈویلپمنٹ پیکج مخصوص کر دیا، پنجاب کے ہر علاقے تک ترقی کے ثمرات پہنچ رہے ہیں، 360 ارب روپے کے پیکج سے ترقی کا نیا مزید پڑھیں

قومی سلامتی پالیسی کے وژن کے مطابق کرداراداکرینگے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افواج پاکستان قومی سلامتی پالیسی کے وژن کے مطابق کرداراداکریں گی۔ نیشنل سکیورٹی پالیسی کی منظوری کے بعد پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

انڈر 19 ایشیا کپ: سیمی فائنل میں پاکستان کا ٹکراؤ سری لنکا سے ہوگا

انڈر 19 ایشیا کپ کے تمام سیمی فائنلسٹس کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ سری لنکا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ بنگلادیش سے ہوگا۔ دونوں سیمی فائنل 30 دسمبر مزید پڑھیں

امریکی ریاست کولوراڈو میں مسلح شخص کی فائرنگ،4افراد ہلاک

ڈینور:امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور میں ایک مسلح شخص نے 4افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا جبکہ واقعے میں ایک پولیس افسر سمیت 3افراد زخمی ہوئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مسلح شخص نے شہر کے 6مقامات پر مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، پاکستان کی پہلی سلامتی پالیسی منظور

قومی سلامتی کمیٹی نے ملک کی پہلی قومی سلامتی کمیٹی برائے 2022-2026 کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا 36 واں اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جہاں مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید مزید پڑھیں

نیا پاکستان صحت کارڈ پنجاب کے ہر شہری کو ملے گا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت نیا پاکستان صحت کارڈ پنجاب کے ہر شہری کو ملے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزیر صحت مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور کیس: سپریم کورٹ کا بلڈنگ کی زمین عدالتی تحویل میں لینے کا حکم

کراچی: نسلہ ٹاور متاثرین کیلئے بڑا ریلیف، سپریم کورٹ نے بلڈنگ کی زمین عدالتی تحویل میں لینے کا حکم دیتے ہوئے کیس پراپرٹی سے منسلک کر دیا۔ عدالت نے کمشنر کراچی کو 15 روز میں عمارت مکمل گرانے کا حکم مزید پڑھیں