رضوان اور بابر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیکر پچھلی ہار کا بدلہ لے لیا

7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کا 200 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف حاصل کرلیا۔ پاکستان نے بابر اور رضوان کی شاندار اننگز کی بدولت 200 رنز کا مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جس رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا وہ ٹیم کے ہمراہ گراؤنڈ میں نہیں آئےگا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے فرانسیسی صدر میکرون کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر فرانس کے صدر ایمنوئل میکرون سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وفاقی وزیر برائے مزید پڑھیں

فرانس کا پاکستان کی امداد کیلئے اسی سال عالمی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

سیلاب متاثرین کی بحالی اور تباہ شدہ انفراسٹرکچرکی تعمیرنو کیلئے بڑی پیشرفت، پاکستان کی امداد کیلئے فرانس اسی سال عالمی کانفرنس کا انعقاد کرے گا۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے 77 ویں جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

’2 تھیلیاں دریا میں کیا پھینکیں، لگ رہا ہے جیسے سارے عذاب میری وجہ سے آرہے ہیں’

پاکستان کی سینیئر اداکارہ ریشم نے دریا میں مچھلیوں کے کھانے کیلئے گوشت اور ڈبل روٹی کے ساتھ پلاسٹک کی تھیلیاں پھینکے جانے پر وضاحت پیش کی ہے۔ کچھ روز قبل ریشم نے فیس بک پیج پر ایک ویڈیو پوسٹ مزید پڑھیں

ساف ویمن فٹبال کپ: پاکستان کو دوسرے میچ میں بنگلا دیش نے شکست دے دی

نیپال میں جاری ساف ویمن فٹبال کپ میں پاکستان کو دوسرے میچ میں بنگلا دیش نے 0-6 سے شکست دے دی۔ کٹھمنڈو میں جاری ساف چیمپئن شپ میں ہفتے کو پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں۔ بنگلا مزید پڑھیں

وسیم اکرم فوادخان کیساتھ فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے،پوسٹرجاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم پاکستانی اداکار فوادخان کے ساتھ فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔ فوادخان نے آج انسٹاگرام پر اپنی نئی فلم ‘منی بیک گارنٹی’کا پوسٹر جاری کیا،جس میں فواد مزید پڑھیں

سیلاب کی تباہ کاریاں: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا دورہ پاکستان کا اعلان

پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے آنے والی تباہ کاریوں کے بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دورہ پاکستان کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس جمعہ کو اسلام آباد پہنچیں گے، مزید پڑھیں