خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن، جے یو آئی کو برتری، پی ٹی آئی پیچھے

پشاور:  خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے دوران صوبائی حکومت ہونے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ہاتھ ملتے رہ گئی جبکہ جمعیت علمائے اسلام (ف) سمیت اپوزیشن امیدواروں نے میدان مار لیا۔ خیبر پختونخوا کے مزید پڑھیں

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی پاکستان پہنچ گئے، شاہ محمود سے ملاقات

اسلام آباد: افغانستان کے نگران وزیر خارجہ امیر خان متقی اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انہیں خوش آمدید کہا۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رباطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

اوآئی سی وزرائے خارجہ اجلاس، ’امریکی مندوبِ خصوصی ٹام ویسٹ بھی شرکت کریں گے‘

وفاقی وزیر برائے امورِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 19 دسمبر کو اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں امریکا کے مندوب خصوصی برائے افغانستان ٹام ویسٹ بھی شرکت کریں گے جو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: 23 دسمبر سے جنوری کے پہلے ہفتے تک اسکول بند کرنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے 23 دسمبر سے جنوری کے پہلے ہفتے تک اسکول بند کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے حکم دیا کہ 23 دسمبر سے 4 جنوری تک اسکول بند رکھے جائیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ مزید پڑھیں

محمد رضوان نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ محمد رضوان ایک سال میں2 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے،محمد مزید پڑھیں

مزید کورونا کیسز سامنے آنے پر ویسٹ انڈیز کا دورۂ پاکستان شبہات کا شکار

کرکٹ سیریز کے لیے پاکستان کے دورے پر موجود ویسٹ انڈیز کے وفد کے 5 مزید اراکین کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جن میں 3 کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ اس صورتحال میں ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ (سی ڈبلیو آئی) آج مزید پڑھیں

جنہیں لگتا ہے ہم اداکار فحاشی پھیلاتے ہیں، انہیں ڈرامے نہیں دیکھنے چاہئیں، اُشنا شاہ

پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نے سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا نشانہ بنانے والے صارفین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ اداکاروں اور اداکاری کو کمتر سمجھنے والوں کو ٹی وی سے دور رہنا چاہیے۔ اشنا شاہ کو مزید پڑھیں

بابر اعظم ٹی20 میں عالمی نمبر ایک پوزیشن سے محروم

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز کے ابتدائی دو میچوں میں مایوس کارکردگی کے سبب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابراعظم عالمی نمبر ایک پوزیشن سے محروم ہو گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبر پی کے میں دھند کا بسیرا، موٹر وے مختلف مقامات سے بند، پروازیں متاثر

لاہور:پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند نے ڈیرے ڈال لئے۔ لاہور سیالکوٹ موٹروے کے علاوہ فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں اور رشکئی سے پشاور تک موٹروے کو بند کر دیا گیا، لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی متاثر مزید پڑھیں