فیصل واوڈا نے تاحیات نا اہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے تاحیات نا اہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں رہنما تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن اور ہائی کورٹ کے فیصلوں کے خلاف اپیل دائر کردی گئی۔ مزید پڑھیں

‘ایک عدم اعتماد کی بات کرتا ہے تو دوسرا عام انتخابات کی، نون میں دو دھڑے بن چکے’

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایک عدم اعتماد کی بات کرتا ہے تو دوسرا عام انتخابات کی، نون لیگ میں دودھڑے بن چکے، اپوزیشن کی صفوں میں یکسوئی نہیں، چودھری برادران سے تعاون مانگنا ان کے بیانیے کی مزید پڑھیں

کراچی: بلدیاتی اداروں کی غفلت، محمد شاہ قبرستان سیوریج کے پانی میں ڈوب گیا

کراچی کے بلدیاتی اداروں کی غفلت و لاپروائی کے باعث محمد شاہ قبرستان سیوریج کے گندے پانی میں ڈوب گیا۔ بلدیاتی اداروں کی ناقص کارکردگی کا خمیازہ شہری تو بھگت ہی رہے ہیں، ساتھ میں شہر خاموشاں کے مکین بھی مزید پڑھیں

اس عُمر میں یہ عشق آسان نہیں ہے، شعیب اختر کا آفریدی کو مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے پی ایس ایل 7 سے دستبردار ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ پیغام جاری کردیا۔ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر مزید پڑھیں

گھر آنیوالوں کو ویلکم کرنا ہمارا کام، وزیراعظم اپنے ساتھیوں سے کہہ دیں گھبرانا نہیں

مونس الہٰی نے کہا ہے کہ گھر آنے والوں کو ملنا اور ویلکم کرنا ہمارا کام ہے، وزیراعظم اپنے ساتھیوں سے کہہ دیں گھبرانا نہیں۔ پاکستان میں ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ کے حوالے سے منعقدہ عالمی سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

میئر ڈیرہ اسماعیل خان کی نشست پر پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔ وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین کامیاب ہو گئے۔ جے یو آئی کا دوسرا نمبر ہے۔ خیبرپختونخوا کے 13 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مزید پڑھیں