خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں ڈینگی قابو میں نہ آسکا

خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید241 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے صوبے میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 286 ہو مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا انسداد ڈینگی کے لئے بھرپور مہم چلانے کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انسداد ڈینگی کے لئے بھرپور مہم چلانے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، ڈینگی کے مریضوں کے علاج معالجے میں کوتاہی برداشت مزید پڑھیں

کورونا کیخلاف مثبت اقدامات کے بہتر نتائج، 24 گھنٹوں کے دوران 893 نئے مریض

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 24 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 252 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 63 ہزار 664 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

ترک کمپنی نے پاکستان کے خلاف عالمی بینک کے ادارے سے رجوع کرلیا

ترکی کی تعمیراتی کمپنی کی جانب سے پاکستان کے خلاف عالمی بینک کے ذیلی ادارے سے رجوع کرنے کے بعد حکومت پاکستان ایک بار پھر عالمی تنازع کا سامنا کرنے پر مجبور ہے۔ ترک تعمیراتی کمپنی ’بیندر انسات ٹوئرزم ٹکریٹ‘ مزید پڑھیں

کرپشن کا الزام: ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشین کے کرکٹر ذیشان ملک عارضی طور پر معطل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشین کے کرکٹر ذیشان ملک کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ذیشان مزید پڑھیں

ڈاکٹر اقبال مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنسی ایوارڈ جیت گئے

اسلام آباد:  پاکستانی پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چودھری کو بائیو آرگینک کیمسٹری کے شعبے میں ان کی خدمات پر مسلم دنیا کے سب سے بڑے سائنسی ایوارڈ مصطفی انعام یافتہ 2021 دیا گیا ہے۔ مصطفی پرائز لاریئٹ سائنس اور ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

کورونا کی چوتھی لہر مزید 28 جانیں لے گئی، 24 گھنٹوں میں 1016 نئے مریض

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 28 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 201 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 61 ہزار 685 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

علاقائی امن و استحکام کے لیے پاک ایران تعاون ضروری ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دہشتگردی مشترکہ دشمن ہے، علاقائی امن و استحکام کے لیے پاک ایران تعاون ضروری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ مزید پڑھیں

پاک ایران سرحد امن اور دوستی کی سرحد ہے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان سے ایران کے چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری کی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران پاک ایران دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران عمران خان نے تجارتی، معاشی اور مزید پڑھیں