این سی او سی کا کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں سے رابطے کا فیصلہ

ملک بھر میں اگرچہ کورونا ویکسین کی 8 کروڑ 70 لاکھ سے زائد خوراکیں لگائی جاچکی ہیں تاہم نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ویکسین نہ لگوانے والوں سے رابطہ کرنے اور انہیں ویکسی نیشن کے مزید پڑھیں

وزیراعظم اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ، پولیو کے خاتمے کی کوششوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم اور بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں عمران خان نے بل گیٹس کو پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے کوششوں سے آگاہ کیا۔ بل گیٹس نے پولیو کے خلاف کوششوں پر وزیراعظم کی تعریف مزید پڑھیں

لاہور سے استنبول جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور سے استنبول جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان پہنچا۔ پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت ایئر پورٹ پر اتار لیا۔ لاہور ایئر پورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کے طیارے میں 350 مزید پڑھیں

‘بھارت نے بحر ہند میں اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم لگا دیا، پاکستان دفاع کا حق محفوظ رکھے گا’

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت نے بحر ہند میں اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم لگا دیا ہے، پاکستان کسی بھی ممکنہ بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری قوت کے ساتھ اپنے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن: اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈی جی لا الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

داسو منصوبے پر اس ماہ دوبارہ تعمیراتی کام کے آغاز کا امکان

لاہور: حکومتِ پاکستان کی جانب سے سیکیورٹی سمیت دیگر مسائل کو حل کیے جانے بعد چین کی کمپنی اس ماہ کے آخر تک داسو ہائیڈرو پاور منصوبے پر دوبارہ کام کا آغاز کردے گی، اس منصوبے کی مختلف سائٹس پر مزید پڑھیں

ڈی این ایف بی پی نظام کے باوجود رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں مشکوک لین دین برقرار

اسلام آباد: رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں غیر مالیاتی کاروبار اور پیشوں (ڈی این ایف بی پی) نظام کے ذریعے رپورٹنگ کی ضروریات میں بہتری متعارف کرائی گئی ہے تاہم اس شعبے میں بہت سارے لین دین تاحال گرے ایریا مزید پڑھیں