گورنر پنجاب سے سعودی سفیر کی ملاقات، 600 پاکستانی طلباء کو سکالر شپ دینے کا اعلان

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات، سعودی سفیر کا 600 پاکستانی طلباء کو 25 مختلف سعودی یونیورسٹیز میں سکالر شپ دینے کا اعلان۔ گورنر پنجاب نے سکالر شپ کے تاریخی اقدام پر مزید پڑھیں

عوامی نمائندوں کا 60 روز میں حلف لازمی قرار دینے کے کیس میں فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے 60 روز میں منتخب عوامی نمائندے کا حلف لازمی قرار دینے کیخلاف مسلم لیگ ن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ساٹھ روز میں منتخب نمائندے کا حلف مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت زیادہ تر قرضے کمرشل ریٹ پر حاصل کیے گئے ہیں، امریکی ادارہ

کراچی: امریکی ادارے کا کہنا ہے کہ پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت چینی ترقیاتی فنانسنگ کا ایک بڑا حصہ ایسے قرضوں پر مشتمل ہے جو گرانٹس کے برعکس کمرشل ریٹ پر ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

پاکستان اور روس کا عسکری تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق

پاکستان اور روس نے دوطرفہ عسکری تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ اتفاق پاکستان میں منعقد ہونے والے روس ۔ پاکستان مشترکہ ملٹری مشاورتی کمیٹی (جے ایم سی سی) کے اجلاس میں کیا گیا۔ سیکریٹری مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے سعودی سفیر نواف بن سعید کی ملاقات

لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات کی۔ وزیر اعلی کہتے ہیں سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کی معاونت کر کے تعلق نبھایا، سعودی سفیر کا مزید پڑھیں

کورونا پابندیوں سے متعلق آئندہ فیصلہ ویکسینشن کی تعداد پر ہوگا، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرا افراد کی تعداد کے تناظر میں متعدد فیصلے کیے گئے لیکن اب پابندیوں کو مزید پڑھیں

انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی پر معافی مانگ لی

لاہور: انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی پر معافی مانگ لی۔ چیئرمین این وٹمور کا کہنا تھا کہ فیصلے سے پاکستان سمیت کرکٹ فینز سے معذرت خواہ ہوں۔ چئیرمین انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ این وٹمور نے پاکستان مزید پڑھیں

چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

لاہور: اختیارات میں کمی اورتنخواہ میں کٹوتی پر چیف ایگزیکٹو پی سی بی نالاں، وسیم خان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میں استعفوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، ذرائع کے مطابق وسیم خان نے گزشتہ مزید پڑھیں