کورونا کی چوتھی لہر مزید 52 افراد کی جان لے گئی، 1560 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 52 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 690 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 43 ہزار 385 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام کا منصوبہ دو محکموں کے درمیان لٹک گیا

پشاور: خیبرپختونخوا میں اسٹیٹ آف دی آرٹ فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام کا منصوبہ دو محکموں کے درمیان لٹک گیا۔ محکمہ صحت اور محکمہ خوراک کے درمیان مسائل کے باعث منصوبہ مکمل نہ ہوسکا۔ پشاور سمیت صوبہ بھر میں اشیائے مزید پڑھیں

عمر شریف علاج کے لیے بذریعہ ایئر ایمبولینس امریکا روانہ

عارضہ قلب میں مبتلا لیجنڈری کامیڈین عمر شریف تاخیر سے علاج کے لیے بذریعہ ایئر ایمبولینس امریکا روانہ ہوگئے، وہ براستہ جرمنی امریکا میں داخل ہوں گے۔ عمر شریف کو علاج کے لیے کم از کم ایک ہفتہ قبل امریکا مزید پڑھیں

شہباز شریف اور اہلخانہ برطانوی عدالت سے کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزام سے بری

برطانوی عدالت نے کرپشن اور منی لانڈرنگ کے مقدمات میں ثبوتوں میں کمی کی وجہ سے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے خاندان کو بری اور منجمد اثاثے بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ برطانوی نیشنل مزید پڑھیں

پاکستان، سی پیک کی افغانستان تک توسیع پر بات کر رہا ہے، سفیر

افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے طالبان کی قیادت میں افغانستان کی کئی ارب ڈالر کے پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) انفرا اسٹرکچر منصوبے میں شمولیت کے متعلق بات کی ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

کورونا کی چوتھی لہر دم توڑنے لگی، 24 گھنٹے کے دوران 31 اموات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 31 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 597 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 40 ہزار 425 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں’، پاکستان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت کو جواب.

پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دینے اور دہشت گردی اسپانسر کرنے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر نہ ہی بھارت کا حصہ مزید پڑھیں

‘پاکستان کو جی ایس پی پلس کیلئے انسانی حقوق کی پابندی کرنا ہوگی

اسلام آباد: یورپی کمیشن نے کم آمدنی والے ممالک میں پائیدار ترقی کو فروغ دینے کے لیے مصنوعات کی درآمد پر ڈیوٹی ہٹانے یا کم کرنے کے لیے نئی یورپی یونین جنرلائزڈ اسکیم آف ترجیحات (جی ایس پی) پیش کرنے مزید پڑھیں