امریکا سے اسی طرح کے تعلقات چاہتے ہیں جیسے ان کے بھارت سے ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 9/11 کے بعد امریکا کا اتحادی بننے کی وجہ سے پاکستان نے بہت کچھ بھگتا ہے، امریکا سے یکطرفہ تعلقات نہیں چاہتے بلکہ اسی طرح کے تعلقات چاہتے ہیں جیسے ان کے مزید پڑھیں

طالبان سابق افغان حکام کے بینک اکاؤنٹس کی چھان بین میں مصروف

کابل: عہدیداروں نے بتایا ہے کہ طالبان افغان حکومت کے سابق اعلیٰ عہدے داروں کے اکاؤنٹس کی چھان بین کر رہے ہیں رپورٹ کے مطابق افغانستان بینک کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ تحقیقات سابق سرکاری ملازمین، وزرا اور قانون مزید پڑھیں

پاکستان سمیت امداد دینے والے ممالک کے مشکور ہیں: افغان وزیر خارجہ

کابل: افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ پاکستان، قطر سمیت جن ممالک نے امداد دی ان کے مشکور ہیں۔ کابل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افغان عبوری خارجہ کاکہنا تھا کہ ہمیں مزید پڑھیں

تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور: امریکی ڈالر تمام پچھلے ریکارڈز توڑتے ہوئے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا. سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی آمد کا حجم 10سال کی بلند سطح پر پہنچنے کے باوجود روپیہ مسلسل عدم مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: عطیہ دہندگان کا افغانستان کیلئے ایک ارب ڈالر سے زائد دینے کا عزم

عطیہ دہندگان نے عہد کیا ہے کہ وہ افغانستان کی مدد کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر سے زائد دیں گے، جہاں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد غربت و افلاس بڑھ چکی ہے اور بیرونی امداد روک دی مزید پڑھیں

ورلڈکپ 1992 کے اوپننگ بلے باز رمیز راجہ چیئرمین پی سی بی منتخب

لاہور: ورلڈکپ 1992 کے اوپننگ بلے باز رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلا مقابلہ 36 ویں چیئرمین منتخب ہوگئے۔ سابق کپتان، عبدالحفیظ کاردار اور جاوید برکی کے بعد یہ عہدہ سنبھالنے والے چوتھے ٹیسٹ کرکٹر ہیں۔ نیشنل ہائی پرفارمنس مزید پڑھیں

افغانستان میں نئی حکومت کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی

افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی ہے۔ فلائیٹ نمبرپی کے 6249 اسلام آباد سے کابل روانہ ہوئی اور9 بجکر45منٹ پر پہنچی۔ کابل ائیرپورٹ پر افغان مزید پڑھیں