تنزانیہ: فرانسیسی سفارتخانے کے قریب فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

شمالی افریقی ملک تنزانیہ کے مرکزی شہر دارالسلام میں ایک مسلح شخص نے سفارتی کوارٹر سے ہوتے ہوئے حملہ کرکے 3 پولیس افسران اور ایک نجی سیکیورٹی گارڈ کو ہلاک کردیا، تاہم حملہ آور کو فرانسیسی سفارتخانے کے گیٹ پر مزید پڑھیں

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کا گوجرانوالا کیمپس محکمہ ہائر ایجوکیشن کو نہ دینے کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی اکیڈیمک کونسل کے اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی۔ وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد نے گوجرانوالہ کیمپس محکمہ ہائر ایجوکیشن کو نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ یونیورسٹی ذرائع کے مطابق گوجرنوالہ کیمپس نئی یونیورسٹی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کے تین سال، مہنگائی پر قابو نہ پایا جاسکا، کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ جاری رہی

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کے تین سال مکمل ہوگئے۔ مہنگائی پر قابو نہ پایا جاسکا۔ پہلی بار ایک ٹریلین کا بجٹ پیش کیا گیا، کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ جاری رہی، صحت کارڈ سمیت دیگر بڑے منصوبے شروع کیے گئے۔ خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں

30 سے زائد ممالک کے ایک ہزار 335 افراد کو کابل سے اسلام آباد پہنچایا گیا

اسلام آباد: افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد غیرملکیوں کے انخلا میں پاکستان پیش پیش ہے۔ 30 سے زائد ممالک کے ایک ہزار 335 افراد کو کابل سے اسلام آباد پہنچایا گیا۔ دنیا نیوز کو موصول دستاویز کے مطابق مزید پڑھیں

پنج شیر وادی: فریقین کا مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق

کابل: پنج شیر وادی کے مسئلے پر شمالی اتحاد اور طالبان کے درمیان مذاکرات پر بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ فریقین نے ایک دوسرے پر حملے نہ کرنے اور مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کرلیا۔ افغانستان کے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے چین کی تیارکردہ ویکسین سائنوویک اورسائنوفارم کی منظوری دے دی

ریاض: سعودی عرب نے چینی کورونا ویکسین سائنو ویک اور سائنو فارم کی منظوری دے دی تاہم ایسے افراد جنہوں نے یہ ویکسین لگوا رکھی ہے انہیں بوسٹر شاٹ بھی لگوانا ہو گا۔ سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ازخود نوٹس کے دائرہ اختیار کیلئے قائم بنچ پر اعتراض

اسلام آباد: (دنیا نیوز) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ازخود نوٹس کے دائرہ اختیار کیلئے قائم بنچ پر اعتراض کر دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز میں ریسلرز کے میڈل کا معاملہ، عدالت کا 30دن میں معاملہ حل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے پاکستانی ریسلرز کے میڈل واپس کیے جانے کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 30 دن میں معاملہ حل کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ مزید پڑھیں