دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 21 کروڑ 33 لاکھ 21 ہزار 436 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 44 لاکھ 53 ہزار 954 ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں مزید پڑھیں

کابل: حمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے کہا ہے کہ طالبان سے لڑنے کے لیے تیار ہیں، کسی مطلق العنان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے

طالبان رہنما خلیل الرحمان حقانی نے کہا ہے کہ سپرپاورز کو شکست دے سکتے ہیں تو اپنے لوگوں کی حفاظت بھی کرسکتے ہیں، سیکڑوں طالبان جنگجو وادیِ پنج شیر کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ افغانستان کے صوبے پنج شیر میں مزید پڑھیں

کابل: (ویب ڈیسک) افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود غیرملکی فوجیوں کے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی۔

برطانوی نشریاتی ادارے سکائی نیوز سے بات چیت میں ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ یہ ڈیڈلائن نہیں بلکہ ان کے لیے ریڈلائن ہے اور اگر اس میں توسیع کی جاتی ہے تو اسے قبضے میں توسیع سمجھا جائے مزید پڑھیں

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا نے عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، ضرورت پڑنے پر ڈیڈ لائن بڑھا سکتے ہیں۔

عرب میڈیا ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ طالبان سے انخلا میں توسیع کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی ہے۔ امریکی افواج 31 اگست تک کابل سے اپنا انخلا مکمل کرلیں مزید پڑھیں

گریٹراقبال پارک میں خاتون کے ساتھ دست درازی کا معاملہ، پارکس میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد کرنےسےمتعلق ادارے کنفیوژن کا شکار

مشیروزیر اعلیٰ کا پابندی عائد کرنے کا اعلان، پی ایچ اے انتظامیہ نے لاعلمی کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خاتون سے دست درازی کا واقعہ، حکومت حرکت میں آ گئی ،آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے نئی مزید پڑھیں

یونیورسٹیز کا دباؤ ایچ ای سی نے یو ٹرن لے لیا۔بی ایس پروگرام میں داخلوں کیلئے ایچ ای سی کے انٹری ٹیسٹ کی شرط میں نرمی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن نےبی ایس پروگرام میں داخلوں کے معاملے پر یوٹرن لے لیا۔ ایچ ای سی نےبی ایس پروگرام میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کی شرط عائد کی تھی ۔ جامعات کی جانب سے انٹری ٹیسٹ مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان میں کابل کے شمال میں واقع وادی پنج شیر پر بھی قبضہ کرنے کے لیے علاقے کا محاصرہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق طالبان کا کہنا تھا کہ انہوں نے افغانستان کے شمال میں تشکیل پانے والا قومی مزاحمتی فرنٹ (این آر ایف) کے زیر کنٹرول وادی پنج شیر کا گھیراؤ کرلیا ہے مزید پڑھیں

فائزر/بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کو دسمبر 2020 دنیا میں سب سے پہلے ہنگامی استعمال کی منطوری دی گئی تھی۔

اور اب یہ ویکسین دنیا کے کسی ملک میں مکمل منظوری حاصل کرنے والی پہلی ویکسین بھی بن گئی ہے۔ امریکا کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی ای) نے 16 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کے مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 1.2 ارب روپے کے جعلی انوائسز اسکینڈل میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی درخواستیں مسترد کردیں اور 42 درخواستوں کو نمٹا دیا۔

رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے وفاقی ٹیکس محتسب کے ازخود نوٹس کیسز میں فیصلے کے خلاف صدر مملکت کے پاس درخواستیں جمع کرائی تھیں جن میں وفاقی ٹیکس محتسب کے ازخود مقدمات کے احکامات پر تنقید کی گئی مزید پڑھیں

ایسے میں کہ جب حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشینز (ای وی ایمز) کے استعمال اور انتخابی اصلاحات کا عمل تیز کرنے کے لیے کوشاں ہے

سینیٹ سیکریٹریٹ سے جاری حالیہ سرکلرز نے انتخابات سے متعلق اہم بلز التوا کا شکار کردیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ انتخابی اصلاحات سے متعلق سینیٹ کمیٹی نے منگل کے روز بلایا گیا اجلاس غیر معینہ مدت مزید پڑھیں