31 اگست کے بعد بھی انخلا کی اجازت ہوگی، طالبان کی100ممالک کو یقین دہانی

افغانستان سے غیر ملکیوں اور سفری دستاویزات رکھنے والے افغان شہریوں کو 31 اگست کے بعد بھی انخلا کی اجازت مل گئی ہے۔ طالبان کی جانب سے یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ غیر ملکیوں اور سفری دستاویزات رکھنے والے مزید پڑھیں

کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملے، میزائل ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیئے

افغان دارالحکومت کابل میں ائیر پورٹ کے قریب کھڑی گاڑی سے راکٹ حملے میزائل ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیئے۔ افغان تفتیشی حکام نے جیو نیوز کو بتایا کہ کابل ائیرپورٹ کے قریب گاڑی سے 6 راکٹ داغے گئے، پانچ مزید پڑھیں

اسلام آباد کے7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، پابندیاں تا حکم ثانی برقرار رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کا سیکٹرجی 9 تھری کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے مزید پڑھیں

آتش گیر غباروں، سرحدی جھڑپوں کے بعد اسرائیل کی غزہ پر بمباری

اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ کے شہریوں کی سرحد پر فورسز کے ساتھ جھڑپ اور جنوبی اسرائیل میں آتش گیر غبارے پھینکے جانے کے بعد ایئرفورس نے غزہ میں 2 مقامات پر حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ جھڑپوں میں مزید پڑھیں

اب افغانستان میں امریکا اور طالبان ’مشترکہ مقصد‘ رکھتے ہیں، امریکی جنرل

واشنگٹن: ایک اعلیٰ امریکی جنرل نے کہا ہے کہ اب افغانستان میں امریکا اور طالبان ’مشترکہ مقصد‘ رکھتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل فرینک میک کینزی نے ایک حالیہ بریفنگ میں کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، 50 فیصد حاضری پر عمل لازمی قرار

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں سولہ جولائی سے بند تعلیمی ادارے کھل گئے، 100 فیصد ویکسی نیٹڈ اسٹاف والے اسکولوں کو پچاس فیصد حاضری کی شرط کے ساتھ تعلیمی سرگرمیوں کی اجازت دی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ نے مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ قدم سرکاری معلومات اور دستاویزات افشا ہونے سے روکنے کے لیے اٹھایا گیا ہے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا مکمل ویکیسنیٹڈ سیاحوں کو ویزے جاری کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ وہ پیر سے کورونا وائرس کے خلاف مکمل ویکسینیٹڈ سیاحوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردے گا۔ یہ فیصلہ دبئی کی میزبابی میں مؤخر شدہ ایکسپو 2020 ٹریڈ فیئر سے ایک ماہ مزید پڑھیں