قومی اور صوبائی حلقے سالانہ ترقیاتی پروگرام سے محروم ہو گئے۔فنڈز اور وسائل موجود مگر31ارب کی 7ہزار 999 ترقیاتی سکیمیں التواء کا شکار ، صوبہ بھر میں لاہور ترقیاتی کاموں میں 26ویں نمبر پر آ گیا۔محکمہ بلدیات کی سرکاری رپورٹ سے مکین مایوس ہو گئے۔

محکمہ بلدیات کے ڈیش بورڈ کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے،شہرلاہور ترقیاتی کاموں کی فہرست میں پہلے سے 26ویں نمبر پر چلا گیا۔چکوال کا پہلا نمبر، سرگودھا ، اوکاڑہ اور گوجرانوالہ آخری نمبر پر ہیں۔سرکاری رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں