اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کو بھی دھچکا لگا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت زون مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کے 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا جارہا ہے جہاں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں ذیابیطس کے شکار افراد کی تعداد 80 کروڑ جبکہ پاکستان میں 3 کروڑ 60 لاکھ تک پہنچ گئی، تحقیق

دنیا بھر میں گزشتہ 30 برسوں کے دوران ذیابیطس کے شکار افراد کی تعداد دوگنا اضافے سے 80 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے اور پاکستان اس مرض سے متاثر چوتھا بڑا ملک ہے۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے مزید پڑھیں

چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے پرعزم ہیں، افواہوں کا جواب نہیں دے سکتے: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی باشندوں کے حوالے سے میڈیا افواہوں کا جواب نہیں دے سکتے تاہم پاکستان چینی باشندوں،کمپنیوں اور منصوبوں کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنےکےلیے پرعزم ہے۔ دفتر خارجہ میں مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: تاحال شیڈول نہ آنے سے بڑے نقصان کا خدشہ، براڈ کاسٹرز کا صبر جواب دے گیا

چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے براڈ کاسٹنگ رائٹس خریدنے والی کمپنی کا صبر جواب دے گیا۔ ذرائع کے مطابق براڈ کاسٹرز نے آئی سی سی سے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول فوری جاری کرنے مزید پڑھیں

تیاری مکمل ، اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے ، علی امین گنڈا پور

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ ہماری مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 8 خوارجی ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں آپریشن خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر کیا گیا۔ جس مزید پڑھیں

سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخاب، پولنگ کا عمل جاری

کراچی سمیت سندھ کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ کراچی کے 6 اضلاع میں 10 بلدیاتی نشستوں پر امیدوار میدان میں ہیں۔ جن میں ضلع جنوبی، غربی، وسطی، کیماڑی، ملیر اور کورنگی شامل مزید پڑھیں