عمران خان کی سہولتکاری کا الزام: اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا

: اڈیالاجیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کے معاملے پر جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل مزید پڑھیں

پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 2 کی تربیتی لانچنگ مکمل کرلی

پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 2 کی تربیتی لانچنگ مکمل کرلی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بیلسٹک میزائل شاہین 2 زمین سے زمین پر مارکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

’اب جو ہوگا وہ اچھا ہوگا‘، عارف علوی کا جنرل باجوہ اور فیض سے متعلق سوال پر جواب

سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہا قمر باجوہ کے کورٹ مارشل سے متعلق عمران خان سے پوچھیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں گفتگو کے دوران صحافیوں نے سوال کیا کہ آپ سپریم کمانڈر تھے جنرل فیض پر بہت مزید پڑھیں

جنرل فیض حمید اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار رابطے میں تھے: باخبر ذرائع

آئی ایس آئی کے زیر حراست سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید اور سابق چیف جسٹس پاکستان ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں تھے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ حکام کی تحقیقات میں دونوں کے درمیان رابطے مزید پڑھیں

اسلام آباد کے شہریوں کو بھی 2 ماہ کیلئے سستی بجلی ملے گی ، آئیسکو کو خط ارسال

پنجاب حکومت نے اسلام آباد کے شہریوں کو بھی دو مہینے کیلئے سستی بجلی کی خوشخبری سنا دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر آئیسکو ، لاہور گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان کی بجلی کمپنیوں کو خطوط بھیج دیئے مزید پڑھیں

سلو انٹرنیٹ اور فائر وال کی تنصیب کیخلاف درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلو انٹرنیٹ اور فائر وال کی تنصیب کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور کرتے ہوئے کیس کل سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سلو انٹرنیٹ اور مزید پڑھیں

منکی پاکس کے عالمی خطرات؛ وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا

منکی پاکس کے عالمی خطرات کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف نے اجلاس طلب کرلیا ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منکی پاکس سے متعلق اہم اجلاس آج وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا، جس میں منکی پاکس کی تازہ صورتحال، مزید پڑھیں

سکیورٹی خدشات: ایس پی اڈیالہ جیل نے بشریٰ بی بی کو عدالت میں پیش نہ کیا

راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بشریٰ بی بی کو کیس کی سماعت کے سلسلے میں پیش کرنے سے معذرت کرلی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی نے بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی کے مقدمات مزید پڑھیں

بھارت کے پانی چھوڑنے سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، مکینوں کو نقل مکانی کی ہدایت

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب میں قادر آباد بیراج پر پانی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے جس مزید پڑھیں