عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کا الزام، اڈیالہ جیل کے زیر تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں حراست میں لیے گئے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال کو رہا کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال کو 13اگست کو پوچھ مزید پڑھیں

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں معمولی کمی کا امکان، نیپرا میں درخواست دائر

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلئے معمولی کمی کا امکان ہے۔ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 31 پیسے کمی کی درخواست دائر نیپرا میں دائر کردی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کا ارشد ندیم کو 20 لاکھ روپے اور گاڑی کا تحفہ

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم پر انعامات کی بارش جاری ، گورنر پنجاب نے بھی بڑا تحفہ دیدیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں سردار سلیم حیدر کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، گورنر ہاؤس پہنچنے مزید پڑھیں

طاقتور مون سون سسٹم بلوچستان پر اثر انداز، مکانوں اور فصلوں کو نقصان، 10 افراد زخمی

طاقتور مون سون سسٹم بلوچستان کے شمال بالائی علاقوں میں اثر انداز ہو رہا ہے ۔ پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق سسٹم کے باعث کوہ سلیمان اور کیرتھر رینج میں موسلادھار بارش ہوئی اور بعض مقامات پرآج طوفانی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے مزید 3 وزراء پر گڈ گورننس کمیٹی کی تلوار لٹکنے لگی

خیبر پختونخوا کابینہ کے ہٹائے جانے والے وزیر شکیل خان کے بعد مزید 3 وزراء پر تلوار لٹکنے لگی۔ ذرائع کے مطابق گڈ گورننس کمیٹی کو مزید 3 محکموں کیخلاف شکایات موصول ہوئی ہیں جن میں محکمہ تعلیم، خوراک اور مزید پڑھیں

پنجاب میں 500 یونٹس تک بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان

پنجاب حکومت نے اگست اور ستمبر کے بجلی کے بلوں میں فوری ریلیف دینےکا اعلان کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اگست مزید پڑھیں

فوجی افسروں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا

فوجی افسروں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان میں سابق فوجی ا فسروں کی گرفتاری پر امریکا کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان پینٹاگان سبرینا سنگھ نے پریس بریفنگ میں کہا پاکستان میں سابق فو جی افسروں سے مزید پڑھیں

چہلم امام حسینؓ، پنجاب بھر میں موبائل فون سروس بحال رہے گی

پنجاب بھر میں چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بحال رہے گی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے کے 10 اضلاع میں جزوی طور پر موبائل فون سروس معطل ہوگی، ان اضلاع میں مجالس کے مقامات مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کی بندش کا کیس: لاہور ہائیکورٹ کا وفاق کے وکیل کو ہدایات کیساتھ پیش ہونیکا حکم

اہور ہائیکورٹ نے ملک میں انٹرنیٹ کی بندش کے کیس میں وفاق کے وکیل کو سرکاری حکام سے ہدایات لیکر 12 بجے تک پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ ملک میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

پشاور: ورسک روڈ پر دھماکا، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی

پشاور: ورسک روڈ پر دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ایس پی ارشد خان کے مطابق بارودی مواد سیمنٹ بلاک میں نصب کیا گیا تھا، پولیس موبائل کے گزرنے پر ددھماکا ہوا جس سے موبائل کو مزید پڑھیں